نتائج تلاش

  1. ر

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    اتنے زیادہ پیغامات کےلئے میری طرف سے بھی مبارک باد قبول ہو۔
  2. ر

    موُڈ ،

    موڈ اچھا ہے۔ ابھی پارک کو جانے کی تیاری ہورہی ہے۔
  3. ر

    تھانہ اردو محفل

    تھانیدار صاحب آپ بھجوادیں ادھر روز ایک بندہ جو کھانا کھالے، کوئی مسئلہ نہیں مگر دو دن مہمان پھر بلائے جان، افتخار نے مہمان بارے لکھا اور مہمان ہمارے لئے کوئی مسئلہ نہیں۔ شائید آپ کےلئے مشکل بنے کیونکہ آجل پاکستان سے اٹلی کو ہوائی سفر کے کرائے بڑھے ہوئے ہیں۔
  4. ر

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ایک ہوتا ہے اور دوسرا کرتاہے۔ جو ہوتا وہ اکثر پوڈری ہوتا اور جو اڑتا ہے وہ پائلٹ کا تابع ہوتا ہے۔ پی آئی اے کے اکثر جہاز خراب کیوں ہوتے ہیں؟
  5. ر

    اب کے کون آئے گا؟

    ہیں تیلے بھائی یہ بیگم کیا کہتی ہیں آپ کو؟ مجھے تو کبھی ایسا کوئی احساس نہیں ہوا
  6. ر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    کیا کسی نے مجھے بھی مس کیا؟
  7. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    کوئی بات نہیں زینب، آپ کا بہت شکریہ، امید ہے کہ آپ سے رابطہ رہے گا
  8. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    بہت اچھے فیصل بھائی، اگر آپ کو ایسے ہی اچھا لگتا ہے تو بھلا ہم کیوں نہ آپ کو ایسے ہی بھلائیں۔ آپکے اشعار بہت برجستہ اور برملا ہوتے ہیں۔ اور روز مرہ طرز کے؟ کیا آپ کا کوئی مجموعہ بھی چھپا؟
  9. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    شکریہ کہ آپ نے احوال پوچھا، اللہ کا شکر ہے سب اچھا ہے۔ مزے سے زندگی گزر رہی ہے۔ اگر اب کبھی اٹلی آنا ہوا تو بتائیے گا۔ آپ کے بارے میں افتخار سے سنا۔ ملنے کا اشتیاق رہے گا۔
  10. ر

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    اگر آپ جہلم سے ہیں تو پھر میرے گرائیں ہیں۔ آپ کو خوش آمدید مگر آتے جاتے رہئے گا
  11. ر

    موُڈ ،

    موڈ اچھا ہے۔ اور آج تو موسم بھی اچھا ہے۔
  12. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سلام شمشاد بھائی، بہت شکریہ، اور وہ بھی بس آتے ہیں ہونگے اور پھر ہم جاتے ہونگے۔ کیسے ہیں آپ؟
  13. ر

    اب کے کون آئے گا؟

    جی ہاں ابھی تو میں ہی ہوں انتظار چل رہا ہے۔ اور آپ سنائیں سعود بھائی؟
  14. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    ایسا بھی کیا چھپانا، بتلا دیتے توبقول افتخار میرے بھی علم میں اضافہ ہوجاتا۔ خیر آپ کی مرضی۔ آپ شرمندہ مت ہوں ۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
  15. ر

    اب کے کون آئے گا؟

    جی نہیں‌ ابھی تو میں ہی ہوں، افتخار بھی بس آتے ہیں ہونگے اور پھر ہم تو گئے کھانے تو۔ آج گاردا جھیل پر ڈنر کا پروگرام ہے۔ اور اب پھر سعود بھائی لازمی طور پر آپ ہی ہونگے کہ اور تو کوئی ہے ہی نہیں ادھر
  16. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ایسی بھی کوئی بات نہیں اور یہ کہ میں نے آپ کا نام ڈھونڈی لیا ہے سعود بھائی دیکھی ہماری سائنس؟
  17. ر

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ہوں پر میں تو ادھر مبتدی ہی ہوں، اور لوگ بڑے بڑے تمغے لگائے گھوم رہے ہیں۔ مجھے کونسا تمغہ ملنے کی امید ہے؟
  18. ر

    تعارف رئبیکا افتخار

    ابن سعید بھائی، چلئے نہیں بدلئے مگر یہ تو بتلا کے دیجئے کہ آپ کے دل میں یہ خیال کیسے آیا اور متوقع نیا نام کیا ہوتا اس تھریڈ کا؟ میرے مشکور ہونے سے آپ کو کیا ہوا جی؟
  19. ر

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    معلوم نہیں جب تک محفل والے چاہئں گے۔ ویسے مبتدی رہنے کے نقصانات کیا ہیں؟
  20. ر

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ایک دفعہ پھر معذرت ابن سیعد بھائی۔ ائندہ احتیاج برتی جائے گی۔ معذرت
Top