چاند بابو، افتخار کی بات کی میں بھی تاید کروں کی، کہ اگر آپ لوگ باہر رہے تومجرمین اندر رہیں گے اور اگر آپ اندر رہے تو مجرمین باہر۔ پھر جب آپ کا پیشہ ہی حفاظت عوام ہے تو ڈر کس بات کا، بقول بھائی جانے کے جو رات اندر ہے وہ باہر نہیں اور جو باہر ہے وہ اندر نہیں۔ مجھے آپنے بھائی پر فخر ہے۔