نتائج تلاش

  1. س

    کوڈکس کا مسلہ

    موڈیم یار شاکر تھوڑی وضاحت اور کرو۔ متعلقہ folderکونسا ہے۔ دوسرے مرحلے کی اچھی طرح وضاحت کرو۔ بوٹ سے مراد ریسٹارٹ ھے۔ ونڈوز کی drives کو ہرمرتبہ mount کروانا پڑتا ہے۔
  2. س

    کوڈکس کا مسلہ

    کوڈکس ان کا مطلب تو سمجھانا یار شاکر Installing the driver There are two steps to installing the driver. The first is to copy the Intel536.ko file created above to an appropriate directory, and the second is to cause the driver to be loaded at boot time.
  3. س

    کوڈکس کا مسلہ

    کوڈکس xp چلتے چلتے held ھو گی تھی۔سسٹم ریسٹارٹ کیا تو G RUB load نہیں ھو رہا تھا error آ رہا تھا پھر میں نے kbuntu install کی۔ اب اس کے کوڈکس کا بتاؤ
  4. س

    کوڈکس کا مسلہ

    کوڈکس میں نے ڈیپر ڈریک 6.06 انسٹال کر لی ہے۔ کوڈکس بھی کر لیے ہیں۔ لیکن ابھی بی گانے نہیں چل رہے۔ اب بتاو کیا کروں۔
  5. س

    کوڈکس کا مسلہ

    کوڈکس میرے پاس کوڈکس ھیں۔انھیں انسٹال کرنے کا مسلہ ہے۔
  6. س

    کوڈکس کا مسلہ

    لینکس کر کے پھنس گیا ھوں۔ کوڈکس install نہیں ھو رہے کیا کروں۔
Top