نتائج تلاش

  1. ر

    میرے خدایا میری بہن کو

    مکرمی محمود غزنوی صاحب بہت شکریہ اس قدر توجہ کا، آئندہ بھی اسی توجہ کی امید رکھنا ہوں اگر کبھی ایسی غلطی کر دی تو اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔ آمین
  2. ر

    میرے خدایا میری بہن کو

    تمہارے بن میرا ہر دن، گزر رہا تھا عذاب جیسا تمہارا چہرہ میری نگاہ میں، کھلا تھا ہر پل کتاب جیسا کسی سے جب بھی میں بات کرتا، تو تم ہی ہوتیں میری مخاطب تمہارا ہر ہر لفظ ہوتا، سوال جیسا جواب جیسا حضور رب جب بھی ہاتھ اٹھے، دعا یہی میرے لب سے نکلی میرے خدایا میری بہن کو، ہمیشہ رکھنا گلاب...
  3. ر

    ’راہ راست‘ نہ ’راہ نجات‘۔۔۔۔۔۔ صرف اعلان برٱت

    نہ تو سوات آپریشن ہمارے لئے ”راہ راست “ تھا اور نہ ہی وزیر ستان آپریشن ہمارے لئے ”راہ نجات“ ہو سکتا ہے۔ہماری نجات اگر ہے تو صرف اور صرف ” اعلان برٱت “ میں۔ امریکہ سے برٱت ، امریکی پالیسیوں سے برٱت ، ملکی مفاد کے خلاف تمام فیصلوں سے برٱت ، اور ان تمام دوستوں سے برٱت جو ہماری خود مختاری کے خلاف...
  4. ر

    جج بحال ہونے سے عام آدمی کو کیا فائدہ ہو گا

    یہ ہمارا قومی المیہ ہے کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ الہ دین کے چراغ کے جن کی طرح ہر مسئلہ ہنگامی بنیادوں‌ پر حل ہو جائے۔ لیکن انسانوں کی اس دنیا میں ایسا ممکن نہیں۔ عدلیہ کی بحالی ہر گز بجلی ، آٹے ، پانی ، چاول ، دال ، سبزیوں اور کسی چیز کی گارنٹی نہیں‌دے سکتی۔ لیکن یہ بہتری کی جانب پہلا قدم ہے۔...
  5. ر

    شاعری کیا ہے؟

    شاعری ان منظم جذبات کا نام ہے جو فی البدیہ نازل ہوتے ہیں۔۔۔ ان جذبات کے اسبا ب مختلف ہو سکتے ہیں‌۔ کبھی خوشی کبھی غم۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر تنہائی میں‌نزول ہوتا ہے۔
  6. ر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (21)

    یہ کہانی شروع بھی ہو گی یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  7. ر

    آج کا شعر - 3

    نوا پیرا ہو اے بلبل کہ ہو تیرے ترنم سے کبوتر کے تن نازک میں شاہیں کا جگر پیدا
  8. ر

    کیا ہے اچھا اور کیا اچھا نہیں ہے: امیر الاسلام ہاشمی

    مکرر مکرر واہ واہ کیا ہی بات ہے
Top