نتائج تلاش

  1. سبیل

    اُردو درست نہیں ہے

    :confused: السلام علیکم میں نے ونڈوز 2003ورژن کیا ہے جبکہ پہلے 2006 کا ورژن تھا اب پرابلم یہ ہے کہ کئی سائٹس میں اُردو لکھی ہوئی درست نہیں نظر آرہی ہے۔ جبکہ اُردو انسٹال بھی کیا ہوا ہے۔ حالانکہ 2006 ورژن میں بھی ایکسپلورر6 ہی ہے اور اس 2003 کے ورژن میں بھی 6 ورژن ہی ہے۔ کوئی بھائی اس...
  2. سبیل

    جیو مشرف

    "جیو مشرف" ایک آدمی مچھلی کا شکار کرکے لایا اور بیگم سے کہا کہ اسے پکا کر کھلاو تو بیگم نے جواب دیا :rolleyes: نہ بجلی ہے، نہ گیس ہے،نہ پانی ہے ،نہ آٹا ہے،اور نہ کوکنگ آئل ہے۔ آدمی مچھلی کو واپس دریا میں چھوڑ کر آرہا تھا تو۔۔۔۔ مچھلی نے خوشی سے جھوم کر پانی سے اپنا سر نکالا اور کہا۔۔۔۔...
  3. سبیل

    کیا کورل میں یونی کوڈ قرآنی فونٹ سے کام لیا جاسکتا ہے

    اسلامُ علیکم کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ ہم قرآنی یونی کوڈ فونٹ سے کورل میں کام کر سکتے ہیں اگر ایسا ہے تو کیسے؟یہاں پوسٹ کریں اور اسکی ایک کاپی مجھے میل بھی کردیں sabeelehidayat@hotmail.com
Top