نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    اصل سرچشمہ طاقت عوام ۔ کیسے؟

    پاکستان ایک اسلامی جمھوری ریاست ہے اور جمھوری ریاست کے اندر کہا جاتا ہے کہ اصل سرچشمہ طاقت عوام ہوتے ہیں ۔ عوام کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ وہ اپنے ریاستی معاملات چلانے کے لئے ایک نمائندہ حکومت بنائیں جو عوامی خواہشوں اور امنگوں کے مطابق ریاستی امور کو چلائے۔ یہ اختیار عوام کے پاس ووٹ کی صورت میں...
  2. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    زہے مقدر مجھے ٹرافی ملی ہے

    آج مجھے ٹرافی ملی الحمداللہ مقدر کی بات ہے۔ ٹرافی کے فائدے بھی تو بہت ہیں ناں۔ جس کو ملے گی اس کی پروفائل اچھی ہو جائے گی اور جو دے گا اس کی بھی نیک نامی ہوگی۔ آپ کا تجسس بڑھتا جا رہا ہوگا کہ پتا تو چلے کہ مجھے کس نے ٹرافی دی اور کس پرفارمنس یا ایچیومنٹ پر ملی۔ ہونا بھی چاہیے یہ چیز ہی ایسی...
  3. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی اور چودہ نکات

    عدالت عالیہ نے عمران خان کے وکیل سے ۱۴ سوالوں کی وضاحت طلب کی ہے اور ساتھ ہی استفسار بھی کیا کہ یقین ہے ! کہ آپ ہمارے سوال سمجھ گئے ہوں گے۔ اور عدالت نے ساتھ یہ ریمارکس بھی دئے کہ سچ کی تلاش کے لئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔ ہم اگر ان نکات کی تخلیص کریں تو کچھ یوں بنتی ہے۔ ان نکات نے ایک اور...
  4. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    پاناما ثانی بھی آگیا اب فیصلہ آپکا ، کہیے کیا کہتے ہیں؟

    عدالت عالیہ نے عمران خان کے وکیل سے ۱۴ سوالوں کی وضاحت طلب کی ہے اور ساتھ ہی استفسار بھی کیا کہ یقین ہے ! کہ آپ ہمارے سوال سمجھ گئے ہوں گے۔ اور عدالت نے ساتھ یہ ریمارکس بھی دئے کہ سچ کی تلاش کے لئے جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔ ہم اگر ان نکات کی تخلیص کریں تو کچھ یوں بنتی ہے۔ ان سوالوں نے ایک اور...
  5. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    حکمت و دانائی کی باتیں

    انسان کے اشرف ہونے کا سبب اس کا شعور ہے جو دوسری مخلوقوں سے افضل کرتا ہے۔ حکمت و دانائی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور اللہ کی دین (عطاء) ہے۔ اللہ جس کی بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں اس کو دین کی سمجھ عطاء کر دیتے ہیں۔ اصل سمجھ دین کا علم ہے۔ یہی دل کی روشنی ہے اور اس پر عمل دل کا سکون اور ابدی کامیابی...
  6. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    اقبال نے شرط پوری کردی

    ویسے تو ہم آئے دن ایسی خبریں پڑھتے رہتے ہیں کہ باپ نے بھوک سے تنگ آکر اپنے بچوں کا گلا دبا کر خود کشی کر لی۔ بے روزگاری سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی وغیرہ وغیرہ۔ مگر کل کا واقعہ درد ، شفقت اور جزبہ کی ایک بے مثال داستاں ہے۔ پانچ بیٹیوں اور تین بیٹوں کا باپ محمداقبال جو وزارت داخلہ میں نائب...
  7. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    چپ نہ ہوئے تو میں اٹھا کر باہر پھینکوا دوں گا

    یہ الفاظ ہییں جناب سپیکر کے جو خبروں کی سرخی بنے ہوئے ہیں۔ یہ الفاظ ہمارے ملک کے سب سے بڑے فورم پر بولے گئے جسے پارلیمان کہتے ہیں۔ جو پاکستان کےعوام کےنمائندگان کا فورم ہے جس میں ملکی سلامتی سے لے کر ملکی ترقی تک کے فیصلے کئے جاتے ہیں ۔جن کی آواز قوم کی آواز ہوتی ہے۔ اور سپیکر پارلیماں کا...
  8. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    چپ نہ ہوئے تو میں ' اُٹھا کر باہر پھنکوا دوں گا'۔

    یہ الفاظ ہییں جناب سپیکر کے جو خبروں کی سرخی بنے ہوئے ہیں۔ یہ الفاظ ہمارے ملک کے سب سے بڑے فورم پر بولے گئے جسے پارلیمان کہتے ہیں۔ جو پاکستان کےعوام کےنمائندگان کا فورم ہے جس میں ملکی سلامتی سے لے کر ملکی ترقی تک کے فیصلے کئے جاتے ہیں ۔جن کی آواز قوم کی آواز ہوتی ہے۔ اور سپیکر پارلیماں کا...
  9. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    ایک بھولا بھٹکا بادشاہ

    انسان اپنی ذات میں ایک بادشاہ ہے مگر دنیا میں بہت کم لوگ اس بادشاہت سے مستفید ہوتے ہیں۔ انسان کو خالق کائنات نے اشرف ا لمخلوقات بنایا اور پھر دنیا میں اپنا خلیفہ (نائب) کے عظیم عہدہ سے نوازا۔ انسان کو بے حساب نعمتوں سے نوازا اور اس پر سب سے بڑا احسان یہ کیا کہ اس کو اس کی استطاعت کے مطابق جوابدہ...
  10. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    بدعنوانی کا خاتمہ کیسے ممکن؟

    پاکستان کے بڑ ے مسائل میں سے بدعنوانی اور دہشت گردی ہیں۔ دہشتگردی کے لئے تو پاکستان کی کوششیں انتہائی کامیاب ہیں اور الحمداللہ ہماری فوج نے دہشت گردی کے نیٹ ورک کی حیرانکن نتائج کے ساتھ کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ ہماری ان کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے اور دشمن انگشت بدنداں ہے۔ بلکہ اگر میں یہ...
  11. ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

    CPEC پاکستان کی ترقی کا سنگ میل۔ کیا واقعی؟

    CPEC کو کہا جا رہا ہے کہ یہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی قسمت بدل دے گا۔ اس بات میں کتنا وزن ہے آئیے دیکھتے ہیں۔ ایک بات میں آپ کو باور کرواتا چلوں کہ اس انتہائی معاشی دوڑ والے اور مادی دور میں کسی مالی ادارے یا امیر ملک سے یہ توقع کرنا کہ وہ بغیر مفاد کی وابستگی کے دوسرے کی مدد کرے گا...
Top