سرچ کرتے کرتے یہاں پہنچا ہوں پلیز میری رہنمائی فرمائیے ۔ اول تو مجھے اس فورم کو استعمال کرنے کا طریقہ نہیں پتہ۔ دوم مجھے نہیں پتا کش کو کہاں اور کیسے کہلائے کرنا ہے ۔ میں ٹیلی پیتھی کرنا چاہتا ہوں مگر مجھے ٹیچر کی ضرورت ہے تا کہ مسائل سے نبردآزما ہوا جا سکے ۔
ٹیلی پیتھی کے ذریعے سے تو نہیں لیکن...