نتائج تلاش

  1. م

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ سب ساتھیوں گزارش ہے کہ : اب تک تیار کئے گئے تمام قسم کے نستعلیق فونٹ مجھے درکار ہیں، اور ایسے فونٹ جن کے ایک سے زیادہ ورژن تیار کئے گئے ہیں انکے صرف وہ ورژن جو آخر میں اپ لوڈ ہوئے ہیں انکا ایک ہی لنک بناکر فراہم کردیں تو نوازش ہوگی میں انتظار کروں گا۔...
  2. م

    کیلک 2010 میں تخلیق کردہ اردو محفل کا وال پیپر

    جناب فاتح السلام علیکم میرے پاس تصاویر اوپن تو نہیں ہوئی ہیں مگر سب ساتھیوں کی تعریف پر تعریف کر رہا ہوں، جزاکم اللہ جناب : اگر ممکن ہوتو کلک 1020 کا مکمل لنک فراہم کر سکیں تو نوازش ہو گی
  3. م

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  4. م

    میکنٹاش آپریٹنگ سسٹم عربی زبان میں

    عارف کریم بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی تھریڈ میں آپ نے ایڈوب انڈیزائن سی ایس 5 مڈل ایسٹ ایڈیشن کا تذکرہ کیا تھا ، کیا مجھے اس کا لنک مل سکتا ہے، مکمل کا اگر ممکن ہو تو ضرور عنائیت فرمائیں شکریہ
  5. م

    میکنٹاش آپریٹنگ سسٹم عربی زبان میں

    محترم عارف کریم بہت شکریہ
  6. م

    میکنٹاش آپریٹنگ سسٹم عربی زبان میں

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم میرے پاس میک بک ہے اور مئجھے اس کے لئے عربی میں او ایس ایکس درکار ہے۔ درخواست ضرور مدد کریں
  7. م

    قرآن مجید کی کمپوزنگ کا ٹمپلیٹ ؟

    جناب راجہ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ : سر اس بارے میں مجھے کلی معلومات تو نہین ہیں، مگر ایسا سافٹ وئیر جس میں عربی اور اردو دونوں کی سپورٹ ہو جیسے ایم ایس ورڈ 2010 وغیرہ۔ اسکے علاوہ جس میں آپ بنادیں گے ، پھر ہمیں تھوڑا سا گائیڈ کر دیں گے تو ان شاء اللہ میں کام کر لوں گا۔ شکریہ
  8. م

    قرآن مجید کی کمپوزنگ کا ٹمپلیٹ ؟

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم عرض ہے کے مجھے اردو زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ تفسیر پر کام کرنا ہے مگر مجھے اسکے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں، میں چاہتا ہوں کہ جناب عارف کریم یا کوئی اور دوست میری مدد فرمائیں اور مجھے ایک ٹمپلیٹ تیار فرمادیں جسمیں صفحہ میں ایک لائن میں متن ارر دوسری لائن مین...
  9. م

    ایم ایس ورڈ میں cmyk کلرز

    السلام علیکم شکریہ dxbgraphics سر اس طریقہ کار کو میں آزما چکا تھا مگر اس میں جو نئی بات ہے وہ کلر پلیٹ کی ہے، ویسے کیا بالکل ہی ممکن نہیں ہے کہ ورڈ میں مذکورہ کلرز انسٹال بھی نہیں ہو سکتے ؟ بہت شکریہ ، جزاکم اللہ
  10. م

    کیا ورڈ میں “سی ایم وائی کے “ کے کلرز انسٹال ہو سکتے ہیں

    تمام دوستوں السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ورڈ میں “سی ایم وائی کے “ کے کلرز انسٹال ہو سکتے ہیں ضرور جواب دیں شکریہ
  11. م

    ایم ایس ورڈ میں cmyk کلرز

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم میں نے اردو کی ایک فائل کو ایم ایس ورڈ سے کورل میں بھیجا ہے ، ٹیکسٹ کو آر جی بھی کلرز لگے تھے کیا ورڈ میں ہی سی ایم وائی کے کلرز لگ سکتے ہیں جواب ضرور پوسٹ کریں
  12. م

    تاج نستعلیق اپ / اخبارات کی پیشانیاں

    سبحان اللہ: میں اپنے اللہ سے دعا گو ہوں کہ آپ اس خدمت کو احسن طریقے سے جلد از جلد انجام دے سکیں آمین
  13. م

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    بہت بڑی کاوش ہے ، مگر سوال یہ ہے کہ احادیث کا ترجمہ کسی خاص مسلکی معنی کیساتھ ہے یا شرعی معانی کو مد نظر رکھا گیا ہے۔ کتب احادیث کے مترجم صاحبان کا تعارف بھی نہیں پیش کیا گیا۔
  14. م

    فورم سوفٹویر سافٹ ویر ایزی قرآن وحدیث کا جدید ورژن :: ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ لنک

    ساتھیو اس بات کا کیا رولا ہے ہمیں بھی بتا دیں تاکہ کسی نقصان سے بچا جا سکے
  15. م

    کیا ایسا ممکن ہے ؟

    سب کو السلام علیکم جناب عارف کریم تصویر میں استعمال شدہ قرآن مجید کا فونٹ مل سکتا ہے، عربی ونڈو ایکس پی میں آفس 2007، 2010 پر چلانے کے لیے ؟؟؟
Top