میکنٹاش آپریٹنگ سسٹم عربی زبان میں

مفت خور

محفلین
سب ساتھیوں کو السلام علیکم
میرے پاس میک بک ہے اور مئجھے اس کے لئے عربی میں او ایس ایکس درکار ہے۔
درخواست ضرور مدد کریں
 

مفت خور

محفلین
عارف کریم بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی تھریڈ میں آپ نے ایڈوب انڈیزائن سی ایس 5 مڈل ایسٹ ایڈیشن کا تذکرہ کیا تھا ، کیا مجھے اس کا لنک مل سکتا ہے، مکمل کا
اگر ممکن ہو تو ضرور عنائیت فرمائیں شکریہ
 
Top