نتائج تلاش

  1. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    باب 3 : تکفیر کے نتائج کسی شخص کی تکفیر کر دینا، یہ محض اُسے برا بھلا کہہ دینا نہیں، بلکہ یہ اپنی ذات میں ایک نہایت پیچیدہ امر ہے۔ جس طرح تکفیر کے کچھ مقدمات ہیں، جیسا که تفصیل گزری، اسی طرح دنیا اور آخرت میں مرتب ہونے والے اس کے کچھ سنگین نتائج بھی ہیں۔ ان نتائج کو ماننا ہر اُس شخص کے لیے...
  2. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    باب 2 : کفر کا مفہوم ب۔ عذر یہ علم و عقل اور اخلاق سے متعلق ہر نظام میں بنیادی مسلمات کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان نہ تو کسی قادرِ مطلق ہستی کا نام ہے اور نہ ہر وقت اُس کی طبیعت اور حالات ہی ایک جیسے ہوتے ہیں کہ تعمیل حکم میں اُس کے سارے افراد سے ایک جیسا تقاضا کیا جائے۔ دینِ...
  3. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    باب 2 : کفر کا مفہوم ’کفر‘ عربی زبان کا ایک لفظ ہے اور کئی مفاہیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ علما کے ہاں تکفیر کی بحث میں عام طور پر اس کے ایک سے زائد مفاہیم کا لحاظ رکھا جاتا اور ان تمام معنوں میں اس کا ارتکاب کرنے والوں کو کافر قرار دے دیا جاتا ہے۔ ان کے مقابلے میں ہم اس کے ایک خاص معنی کو...
  4. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    باب 1 : اِتمام حجت ب۔ وضاحت اس سے مراد حق بات کا واضح ہو جانا ہے۔ وضاحت کا یہ عمل، اتمام حجت کا دوسرا لازمی جز ہے۔ کسی شخص پر اتمام حجت کے لیے ضروری ہے کہ اُس تک حق بات کا نہ صرف یہ کہ ابلاغ ہو چکا ہو، بلکہ وہ آخری درجے میں اس پر واضح بھی ہو چکی ہو۔ یہ وضوح دو چیزوں میں ہوتا ہے : ایک اُس بات...
  5. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    باب 1 : اِتمام حجت دو : خارجی انتظام جس طرح انسان کے باطن میں کچھ ہدایات رکھ دی گئیں، اسی طرح اس کے خارج میں بھی اس کا باقاعدہ اہتمام کیا گیا۔ مثال کے طور پر: حضرت آدم علیہ السلام کو یہ شرف عطا ہوا کہ اُنھوں نے براہ راست خدا کی بات سنی اور اس طرح خدا کے ہونے کا یہ خارجی علم اس پہلے انسان کو...
  6. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    باب 1 : اِتمام حجت علماے قدیم ہوں یا جدید، یہ بات تقریباً سب کے ہاں طے شدہ ہے کہ کسی شخص کی تکفیر کے لیے پہلے اُس پر اتمام حجت کا ہو جانا ضروری ہے۔ لیکن یہ اتمام حجت ہے کیا اور یہ کس طرح سے واقع ہوتا ہے، اس امر میں ان کے درمیان میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ علما کی عام طور پر راے یہ ہے کہ مخاطب تک...
  7. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    تکفیر ہر مذہب اور اس کے ماننے والوں کے ہاں کچھ مخصوص اصطلاحات ہوتی ہیں۔ دین اسلام میں اسی طرح کی ایک اصطلاح *تکفیر* ہے جو مسلمانوں کے علم میں شروع دورسے رائج رہی ہے۔ اس کامطلب یہ ہے کہ کوئی شخص جو اصلاً مسلمان نہیں ہے، یا کسی وجہ سے اب مسلمان نہیں رہا، اُسے باقاعدہ طور پر کافر قرار دے دیا...
  8. امن وسیم

    کیا کسی مسلم یا غیر مسلم کو کافر کہا جا سکتا ہے

    تحریر : رضوان ٱللَّه یہ مضمون ماہنامہ اشراق میں چار قسطوں میں شائع ہوا۔ جسے کچھ رد و بدل کے ساتھ یہاں ارسال کیا جائے گا۔
  9. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عملیات کا ثبوت سوال: عملیات استشہادیہ کے بارے میں آپ کا نقطۂ نظر کیا ہے؟ کیا قرآن اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں وہ جائز ہیں یا نہیں؟ کیا اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابۂ کرام اور اسلاف کے عمل کی کوئی مثال ملتی ہے یا نہیں؟ اگر ملتی ہے تو وہ کیا ہے؟ (وحدت یار)...
  10. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ دنیوی فائدے کے لیے وظیفہ Talib Mohsin سوال: روحانیت اور تصوف کی دنیا میں بالخصوص اور روایتی مذہبی طبقہ میں بالعموم بہت سے وظائف رائج ہیں۔ یہ طے ہے کہ یہ دین کا حصہ نہیں ہیں۔ میرا تجربہ ہے کہ ان میں اللہ تعالیٰ کے اسماے گرامی اور آیات قرآنی ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔ مختلف مسائل کے لیے مخصوص...
  11. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ وظیفے اور تعویذ Talib Mohsin سوال: قرآن مجید کی آیت ہے کہ جب تم پر کوئی پریشانی یا مصیبت آئے تو نماز اور صبر سے کام لو۔ اس کے بجاے ہم پریشانی یا مصیبت سے حفاظت کے لیے تعویذوں یا وظیفوں کا سہارا لیتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے؟ (بسمہ عارف) جواب: آپ نے جو بات قرآن مجید کے حوالے سے بیان کی ہے، وہ درست...
  12. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ تعویذ Talib Mohsin سوال: ہمارے معاشرے میں تعویذ کا رواج عام ہو چکا ہے۔ کیا یہ کوئی دینی نوعیت کی چیز ہے یا کسی چیز کا علامتی اظہار ہے؟ کیا اس کے پہننے سے بیماریاں دور ہو سکتیں اور بگڑے ہوئے کام درست ہو سکتے ہیں؟ (محمد کامران مرزا) جواب: تعویذ اس دعوے پر مبنی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آیات و کلمات...
  13. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ قرآنی اعمال Talib Mohsin سوال: روز مرہ کی بیماریوں کے علاج کے لیے قرآنی آیات کا استعمال درست ہے؟ (شہزاد عاصم) جواب: قرآن کتاب ہدایت ہے۔ اس کی آیات اس لیے نازل ہوئی تھیں کہ ہم ان سے خدا کی ناراضی سے بچنے اور خدا کی رضا حاصل کرنے کا طریقہ جانیں۔ یہ آیات اس لیے نازل نہیں ہوئی تھیں کہ ان سے...
  14. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ نظر بد Rafi Mufti سوال و جواب سوال: نظر بد کی کیا حقیقت ہے؟ لوگ اس کے علاج کے لیے سرخ مرچوں کو جلا کر مریض کو سنگھاتے ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟ (سائرہ ناہید) جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’ان العین حق‘، ’’بے شک نظر کا لگ جانا سچ ہے۔‘‘ (بخاری، رقم ۵۷۴۰ ،۵۹۴۴؛ مسلم، رقم ۲۱۸۷ ، ۲۱۸۸) نظر...
  15. امن وسیم

    سوال و جواب

    صفحہ نمبر 8 کے موضوعات ⭕ نظر بد ⭕ قرآنی اعمال ⭕ تعویز ⭕ وظیفے اور تعویز ⭕ دنیاوی فائدے کیلیے وظیفہ ⭕ نبی صلی ٱللَّه علیہ وسلم اور عملیات ⭕ بد شگونی اور طبی امراض ⭕ علم نجوم ⭕ علم نجوم سے استفادہ ⭕ اسلام میں تقدیر کا تصور ⭕ تقدیر اور جرم ⭕ رزق اور تقدیر ⭕ مرفوع احادیث میں شرک تین طلاق،...
  16. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ زبردستی کا نکاح Talib Mohsin سوال: اگر کوئی باپ زبردستی اپنی بیٹی کا نکاح کسی سے کردے تو کیا یہ نکاح ہو جاتا ہے، جبکہ بیٹی نے باپ کو اپنی مرضی بتا دی ہو۔ مزید یہ کہ اس نے اس لڑکے کو بھی حقیقت سے آگاہ کر دیا ہو اور اس کو اپنی یہ خواہش بھی بیان کر دی ہو کہ وہ خود ہی رشتہ ختم کردے تاکہ اسے...
  17. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ جبری نکاح Rafi Mufti سوال و جواب سوال: میرا نکاح جبراً میرے کزن کے ساتھ کر دیا گیا تھا۔ میں نے نکاح نامے پر دستخط بھی اپنے والد کے دباؤ سے کیے تھے، ورنہ میرا دل اس نکاح کے لیے بالکل راضی نہ تھا۔ پھر میرے شوہر سے میری اولاد بھی ہوئی، جو کہ بعد میں زندہ نہ رہ سکی۔ اب میں اپنے والدین کے گھر...
  18. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ پسند کی شادی Rafi Mufti سوال و جواب سوال: میں سویڈن کی ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔ وہ ایک غیر مسلم ہے۔ میں نے اسے انگریزی ترجمے والا قرآن مجید بھیجا تھا، جس کا اس نے مطالعہ کیا اور اسے دین اسلام پسند آیا۔ وہ مسلمان ہونا چاہتی ہے۔ میں اس بات کا تصور بھی نہیں کر سکتا کہ میں کسی اور لڑکی...
  19. امن وسیم

    سوال و جواب

    ❓ رضاعی رشتوں میں نکاح Rafi Mufti سوال و جواب سوال: وہ بچہ جس نے اپنی نانی کا دودھ پیا ہو، کیا اس کا رشتہ اپنے مامووں اور خالاؤں کی بیٹیوں سے ہو سکتا ہے؟ (مسز افتخار چوہدری) جواب: آپ نے جو صورت بتائی ہے، اس صورت میں یہ بچہ اپنے مامووں اور اپنی خالاؤں کا رضاعی بھائی ہے۔ چنانچہ اس رشتے سے اس کے...
  20. امن وسیم

    بعد از موت

    الحمد للله ، کتاب یہاں پر ختم ہوئی۔
Top