اب دیکھیں
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
مرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
یہ کیوں بیزار سے ہو تم یہ کیسی بے قراری ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں , ابھی کچھ پیارباقی ہے
ادھورا پیار ہے میرا ابھی اقرار باقی ہے
میرے کچھ خواب ہیں جنکا ابھی اظہار باقی ہے
یہ کیوں بیزار سے تم ہو یہ کیسا رویہ ہے
کہاں تم چلے دیے جاناں ابھی کچھ پیارباقی ہے
یہاں تو پوری کتاب کی تیاری ہے- آپ سے اصلاح اور مشورے لیتا رہوں گا ابھی نیا ہوں اس سائٹ پر کافی دقت ہو رہی ہے یہی نہیں پتہ چلتا شعر پوسٹ کرنے کے لیے کون سی جگہ جانا ہے