نتائج تلاش

  1. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    چلیں ۔ آپ کی مرضی۔۔۔۔ ویسے بھی خواتین سے پنگا نہیں لینا چاہیے:)
  2. پ

    شہر کا نام تو بتائیں

    طنجہ ۔ مراکش کا ایک شہر اب ر
  3. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ثمر مل گیا ناراض ہونے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتایا تو اب بھی نہیں آپ نے:confused:
  4. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    تو نہ بتائیں‌۔۔۔ ہم ناراض بھی نہیں ہوتے:(
  5. پ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں تو ابن سعید کو مس کر رہا ہوں;)
  6. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    بھلا ہوتا اگر آپ بتادیتیں :)
  7. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    دو پہر بخیر اور السلام علیکم
  8. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی، یہ کیا ہو رہا ہے؟
  9. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہے۔ بہن جی ، یہ بندہ ء عاصی پاکستان کے سوات کا رہنے والا ، وہی سوات جو سویٹزرلینڈ آف ایسٹ کہلاتا ہے
  10. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    بہن جی یہاں ہمارے علاقے میں حالات خراب ہیں ، مگر مجھے امید ہے کہ حالات ٹھیک ہوجائیں گے اسی وجہ سے پر امید نک رکھا
  11. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    یہ بات نئی نہیں تو آپ کوئی نئی بات کریں:)
  12. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    واہ عندلیب جی ، آپ موجود ہیں خیر سے
  13. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    عمار صاحب میں موجود ہوں مگر آپ جا چکے ہیں
  14. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    مجھے بھی عرصے کے بعد یہاں کی سعادت ملی ہے
  15. پ

    شہر کا نام تو بتائیں

    پورش پورہ۔ پشاور کا پرانا نام ہ سے
  16. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    یہ پوسٹ آپ کی پڑھ لی ہے۔ سائٹ نہیں دیکھی ابھی، تو تبصرہ نہیں کر سکوں گا
  17. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    واہ جی واہ ۔ یعنی کہ یہ تو وہ بات ہوگئی کہ ۔۔۔۔ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے:grin:
  18. پ

    شہر کا نام تو بتائیں

    دلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اک شہر تھا عالم میں انتخاب اب ل
  19. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    مگر شمشاد صاحب ، لاحول و لا قوہ کا تو یہ مقام نہیں تھا، اب مغل صآحب کے آنے پر تو لا حول نہیں پڑھ سکتے نا;)
Top