نتائج تلاش

  1. م

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    جھوٹ‌ نہیں ‌بولتے طرح‌ تو دے ہی جاتے ہیں‌
  2. م

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    بھائی یہ آپ کا اپنا بنایا ہوا محاورہ ہے ،، اردو کا محاورہ ہے ۔۔بھٹکتی ہوئی روحیں‌۔۔ ،، آپ بھی سمجھا کریں‌نا
  3. م

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    روحیں وہ بھی آوارہ وہ بھی خوشبو کی طرح‌ آوارہ میں ‌بھی مانند صبا بنجارہ یوں‌ ہی مل جائیں‌گے چلتے چلتے بر سر ے راہ تو دل ے ما را
  4. م

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    رہنے دیں‌یار آپ نے کون سا سچی سچی جواب دینے ہیں :wink:
  5. م

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    نہیں‌انہیں‌مزاق اڑانا نہیں‌آتا یہ ہوائی اڑا رہے ہیں‌۔ ۔ ۔
  6. م

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    بندہ راسخ‌حاضر ہوووووووووو
  7. م

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    واقعی اب تو ان کو تجربہ شگفتہ بلانا چاہیئے ۔
  8. م

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    ویسے یہ اچھا ہی ہے کہ تمہاری دل اور دماغ کی لکیریں آپس میں ملی ہوئی نہیں ہیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ تم پر بچپن میں بے جا پابندیاں نہیں لگائی گئیں ۔ کم از کم پامسٹڑی تو یہی کہتی ہے
  9. م

    تعارف ماہ وش

    مبارک بادوں‌کے عجب یہ سلسلے ہیں‌ سلجھ کر بھی مجھے الجھا گئے ہیں‌
  10. م

    تعارف خوش آمدید سکندر حیات

    کوئی بات نہیں‌ جب دل کرے آ جائیں‌ہم لوگ کون سا بھاگے جا رہے ہیں‌
  11. م

    انٹرنیشنل مُشاعرہ 2006

    او ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو
  12. م

    تعارف ماہ وش

    آئی جو ان کی یاد تو آتی چلی گئی ہر نقش ما سوا کو بھلاتی چلی گئی
  13. م

    تعارف ہما کی آمد

    کوئی اور بھی کہہ لو ان کو خوش آمدید ٹیکس نہیں‌لگتا :wink:
  14. م

    تعارف انعم کیانی کی آمد

    یہ جناب ہیں‌ جناب اسی لئے تو جواب نہیں‌دیتے ہیں‌
  15. م

    تعارف ماہ وش

    خیر مبارک ہو جناب آپ کو بھی :lol:
  16. م

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    زیف تو آئے نہیں‌ لیکن ان کا ایک مضمون مل گیا ہے ،، آپ بھی پڑھیئے ۔۔ کیا قلوپطرہ واقعی حسین تھی؟ زیف سید ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ الفاظ اس کے حسن کا احاطہ کرنے سے قاصر ہیں وقت ا س کو مرجھانہیں سکتا نہ زمانہ اس کی...
  17. م

    مادری زبان کا عالمی دن

    بھائی اپنی معلومات کو درست کر لیں ،، مادری زبان کا عالمی دن ہر سال اکیس فروری کو منایا جاتا ہے ۔۔ http://www.pmo.gov.bd/21february/imld_back.htm حقائق کو مشتہر کرنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں ، شکریہ
  18. م

    تعارف ہما کی آمد

    ہما کو اردو محفل میں‌ خوش آمدید
  19. م

    تعارف بابر کی آمد

    بابر محفل کے نئے رکن بنے ہیں‌،، ان کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
  20. م

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    یہ کانٹوں‌کا دور نہی‌ہے بچہ ،،جال ڈال کر پکڑنے کا دور ہے ۔۔ ایک بڑا سارا جال لاو ، پھنس ہی جائیں‌گے :lol:
Top