شمشاد بھائی اس سے زیادہ فضولیات سے بھرے انٹرویو پڑے ہیںمحفل پر ان کو کیوںنہیںلاک کرتے ، قدید اور با تمیز نے کیا بگاڑا ہے کہ ان کا دھاگہ لاک کر دیا آپ نے ؟؟
مزاق نہیں میرے خیال میںتو چیٹنگ ہو رہی تھی فورم پر ،، ویسے یہ محفل نیٹکا واحد فورم ہے جہاں ٹھریڈز میں چیٹنگ ہوتی ہے اور چیٹ روم میں کوئی جھانکتا بھی نہیںہے ۔۔ :wink: