السلام و علیکم
جب اُردو یا عربی میں ایمل آتی ہیں تو کبھی پڑھا جاتا ہے اور کبھی کوڈ نظر آنے لگتے ہیں اسکا کیا حل ہے کس طرح ان کو پڑھا جا سکتا ہے ۔جیسے یہ ø±ø¶ù‰
عربی میں لکھا ہے پر مجھے کوڈ نظر آتا ہے حا لانکہ اُردو عربی دونوں انسٹال ہے۔
السلام وعلیکم
بھائی یہ اب صوتی کی بورڈ سے لکھا ہے اب بھی یہ ہی مسئلہ ہو رہا ہے کیا کروں
سُبۛحاَنَ اللهِ وَ بِحَمۛدِهٖ عَدَدَ خَلٖقِهٖ وَرِضٰى نَفۛسِهٖ وَ زِ نَۃَ عَرۛ شِهٖ وَ مِدَادَ كَلِمَاتِهٖ
عربی لکھائی میں مدد درکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام وعلیکم
میں جب بھی ایم ایس میں عربی لکھتی ہوں تو اس شرح لکھی جاتی ہے کوئی بتا سکتا ہے کیا مسئلہ ہے ؟
سُبْحاَنَ اﷲِوَبِِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَرِضٰی نَفْسِھٖ وَ زِنَةَ
عَرشِهٖ وَمِدَادَ كَلِمَا تِهٖ
[size="5"]بھائی اصل میں ہم لو گ اسٹوڈینٹس کے لیے پیپر بناتے ہیں ان پییج میں error بہت آتے ہیں اور بھی ویسے اتنے کام کا سوفٹ وئیر ہے دوسری بہت سی چیزوں میں کام آسکتا ہے مل جائے تو بڑی نوازش ہو گی:)[/:)