اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام :- محمدافضال
تاریخ پیدایش :- 12فروری 1989
شہریت :- پاکستان
تعلیم:- فن تعمیر کے بیچلر
امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے
میرا پاکستان کے پیارے سے شہر گوجرانوالہ سے تعلق ہے اب متحدہ عرب امارات رہائش پذیر ہوں. اور میں...