سب سے پہلے تو آپکا بہت دلی شکریہ دلی خوش آمدید کیلیے ۔۔۔۔۔۔
فن تعمیر کے بیچلر مطلب (Bachelor of Architecture or B.Arch)
اردو فورم ہے سوچا اردو میں لکھوں۔۔۔۔۔باقی گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کوئی خیال نہیں یقین کریں آج تک نہیں کھائے۔
فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی...