پاکستان میں کوئی بھی چینل امریکی ایماء کے بغیر نہیں چل رہا۔
آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں کہ اے ؔار وائی کا اسلام کے نام پر چلنے والا چینل بہت اچھا ہے؟؟؟
ایک جانب تو یہ لوگ اسلام کی باتیں کرتیں ہیں۔ اور دوسری جانب فیشن کے نام پر عورتوں کو سرعام برھنا کرتے ہیں۔
رات کو 12 بجے کے بعد میں غیر مہذہب...