بھائی یہ کوئی کم نہیںہے ویسے میں نے پاکستان کے انٹرنیٹ پروائڈرز اور پاشا سافٹ میں فواد باجوا بھائی کے قلم سے نبیل بھائی اور اردو محفل کی تعریف پڑھی ہے
السلام علیکم
بھائی ویسےکچھ کہا نہیںجاسکتا لیکن میں نے آج تک پی ایچ پی بی بی میں یہ پیکج نہیںانسٹال ہوا دیکھا ہاں البتہ یہ ایس ایم ایف میںضرور ہے اور وی بی میںبھی باقی آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں