نماز کے دوران تو ظاہر ہے کچھ نہیں کیا جاسکتا مگر امام صاحب بعد از نماز مسجد کے تقدس کے بارے میں بیان کرتے ہوئے
خاص طور پر فون کا زکر کرسکتے ہیں ،ان صاحب کیلیئے شرمندگی ہی کافی سزا ہوگی۔۔۔ نہیں تو ۔۔مسجد سے باہر نکلتے ہی منہ پر ڈھاٹا
باندھ کر موٹر سائیکل پر ان سے موبائیل چھین لیا جائے۔ ۔ ۔ :)...