نتائج تلاش

  1. O

    ایک شعر کی تقطیع

    شکریہ فاتح صاحب وہ تو میں ازبر کر لوں گا اور کوئی ایسا لنک جہاں یہ ساری بحریں موجود ہوں مگر کیا ان مروج بحروں کے علاوہ کوئی نئی بحر استعمال میں نہیں لائی جاسکتی
  2. O

    ایک شعر کی تقطیع

    شکریہ فاتح صاحب آپ کے کہنے پر فَاعِلَاتُن مُفَاعِلُن فَعلُن کے مطابق کوشش کی ہے غلطیوں سے ضرور آگاہ فرمایئے گا نق----ش----تھے----ہا فا------ع------لا------تن تھ----کی----ل----کی م-----فا------ع-----لن ر----وں----پر ف---ع-----لن دس----ت----رس----سے فا------ع------لا------تن...
  3. O

    ایک شعر کی تقطیع

    لیں جی دو اور شعر حاضر ہیں میری غلطیوں اور اپنی رائے سے آگاہ ضرور کریں نقش تھے ہاتھ کی لکیروں پر دسترس سے مگر پرے تم تھے ہم نے جس راہ کا انتخاب کیا اس کے ہر موڑ پر کھڑے تم تھے نق----ش----تھے فاعلن ہا----تھ----کی فاعلن ل----کی----روں----پر مفاعیلن دس---ت-----رس فاعلن...
  4. O

    ایک شعر کی تقطیع

    شکریہ فاتح بھائی اس وضاحت کا کہ جب حروف کا وزن نہیں ہوتا یا گرائے جائیں ان کو تقطیع میں نہیں لکھتے اصل میں یہ میرا پہلا تجربہ تھا نا اس وجہ سے ایسا کیا ہے اور آگے وضاحت اس لیے لکھی تھی تا کہ آپ لوگ کنفرم کر سکیں کہ میں نے درست اقدام کیا ہے یا نہیں آئندہ خیال رکھوں گا اور شام کے نام سے جانا...
  5. O

    ایک شعر کی تقطیع

    آپ کے مشوروں کو مدنظر رکھتے ہوئے جناب وارث صاحب کا بلاگ پڑھنا شروع کیا ہے اور اس میں ہی مشق کے لیے دیئے گئے دو اشعار کو تختہ مشق بنایا ہے کس حد تک درست ہیں یہ تو اب آپ لوگ ہی بتا سکتے ہیں غلطیوں سے ضرور آگاہ فرمائیے گا پہلا شعر س----بق----پھر----پڑھ=====‘ ھ ‘ کا وزن نہیں ہوتا...
  6. O

    ایک شعر کی تقطیع

    صریر خامۂ وارث کا لنک کوئی بھائی فراہم کریں گے تا کہ میں اس کا بھی بغور مطالعہ کر سکوں
  7. O

    ایک شعر کی تقطیع

    دلِ نادان تجھے ہوا کیا ہے آخر اس دل کی دوا کیا ہے دل---ے----نا-----داں----تُ----جھے----ہو-----ا-----کیا---ہے 2----1-----2------2------1------2-------2-----1-----2-----1- آخ---ر-----اس----در-----د------کی-----دو-----ا----کیا---ہے...
  8. O

    تعارف اداس آدمی کو اردو محفل میں خوش آمدید

    الف عین کا جواب پڑھ کر مزید اداسی چھا گئی ہے اس وجہ سے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے تعارف کس چیز کو کہتے ہیں یہ آج تک نہیں سمجھ پایا اگر سمجھ جاتا تو تعارف کروا بھی دیتا ہاں البتہ شام کے نام سے جانا جاتا ہوں اور تعلق پاکستان سے ہے اور اصلاح سخن کے تمام دھاگے پڑھ کے ہی یہاں آیا ہوں مزید یہ...
  9. O

    تعارف اداس آدمی کو اردو محفل میں خوش آمدید

    الف عین کا جواب پڑھ کر مزید اداسی چھا گئی ہے اس وجہ سے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے تعارف کس چیز کو کہتے ہیں یہ آج تک نہیں سمجھ پایا اگر سمجھ جاتا تو تعارف کروا بھی دیتا ہاں البتہ شام کے نام سے جانا جاتا ہوں اور تعلق پاکستان سے ہے اور اصلاح سخن کے تمام دھاگے پڑھ کے ہی یہاں آیا ہوں مزید یہ...
Top