نتائج تلاش

  1. چودھری ناصر حسین

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    بے پروائی , بے فکری , درویشانہ صفت, بےنیازی, بےغرضی,معنی ہیں استغنا کے :-( کسی حد تک نہیں بلکہ اس کی حد بندی کر کے اسی کی حد میں رکھنا ہے متضاد کو۔۔
  2. چودھری ناصر حسین

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    یہ بات کچھ دل کو لگتی ہے خیر عزیزم آج کل "لیے"مستعمل ہے لئے کی جگہ ۔۔۔۔۔:silent3:
  3. چودھری ناصر حسین

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    بحیثیت مدرس و معلم سوال کیا ہے اس لیے کو ئی تسلی بخش جواب چاہیے تا کہ طلباء کی بھی تشفی ہو جائے۔۔
  4. چودھری ناصر حسین

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    برادر۔۔نراس تو آس کا متضاد ہے اور قنوط بھی آس یا اُمید کا ۔۔۔۔۔آس اور اُمید تو مجازی معنی ہیں آرزو کے حقیقی تو نہیں لگتے۔۔حقیقی معنی تو۔۔خواہش, چاہ, طلب, خواہش, تمنا , چاہ , شوق،ارمان وغیرہ ہیں اُمید تو کہیں بعد میں آتا ہے۔۔:daydreaming: معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔
  5. چودھری ناصر حسین

    عشق کا عین

    معذرت کے ساتھ آپ ’’درستگی‘‘ کی درستی کر لیجیے۔صحیح لفظ "درستی " ہے اور جو لفظ ہ ہوز سے ختم ہو اُس کے آخر میں "گی" آئے گا جیسے شگفتہ سے شگفتگی تشنہ سے تشنگی ، شائستہ سے شائستگی،وابستہ سے وابستگی اور جو لفظ "ت" سے ختم ہوں اُ ن کے آخر میں عمومَا"ی"یا یائے نسبتی آئے گا۔۔جیسے پست سے پستی،درست سے...
  6. چودھری ناصر حسین

    خواہش اور آرزو کا متضاد ایک معمہ

    آداب قوی اُمید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہوں ایک ادنیٰ سا سوال جس کا عقدہ ہماری عقلِ ناقِص سے تو وا نہ ہوا ۔اگر آپ کوئی حل بتلا دیں تو سپاس گزار۔۔۔۔۔آمدِبر سرِ مطلب کہ خواہش اور آرزو کا متضاد اگر کسی دوست کو معلوم ہو تو بتلا دیجیے ۔۔
  7. چودھری ناصر حسین

    وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں -- ارشد ناشاد

    نگاہ شوق نے خوابوں میں جن کو دیکھا ہے بیاضِ دل سے وہ منظر کہاں اُترتے ہیں بہت خوب ۔۔۔عمدہ کلام ہے۔شاد رہیں۔
  8. چودھری ناصر حسین

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    بہت بہت شکریہ میں بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہماری ٖ گزارش پر غور کیا اور عقدہ وا کیا۔۔شکریہ
  9. چودھری ناصر حسین

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    آداب۔ قوی اُمید ہے کہ تمام احباب بفضلِ الٰہی خیریت و عافیت سے ہوں گے۔آمدِبر سرِ مطلب القلم تاج نستعلیق فونٹ درکار ہے کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے کوئی صا حب مطلع کرے تو احسانِ عظیم ہوگا۔
  10. چودھری ناصر حسین

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    زاہد شراب پینے دے مجھے مسجد میں بیٹھ کر ہے کوئی ایسی جگہ بتا جہاں خدا نہیں (غالب) جناب یہ شعر غالب کا ہو ہی نہیں سکتا یہ بات ہم پورے وثوق سے کہ سکتے ہیں غالب اتنا عام فہم شاعر نہیں ہے اور نہ ہی وہ اتنے کند ذہن تھے کہ ایسی حقیر سی بات کرتے۔
Top