عینی میری دُم
ہم چار بہن بھائی ہیں میرے علاوہ سب شگوفے ہیں۔ ہم سب میں آخری مطلب سب سے چھوٹ میری بہن عینی ہے۔ جس کا اصلی نام قرۃ العین ہے۔ وہ ہر وقت میرے پیچھے ہی پڑی رہتی ہے۔ حالانکہ جب میں واش روم میں جاتی ہوں تو درازے کے باہر بیٹھ جاتی ہے۔ اس لیے میں نے اس کا نام ہی رکھ دیا ہے عینی میری دُم۔...