نتائج تلاش

  1. shoaibnawaz

    اے ایم ڈی

    جناب! سنگل ڈبل ایپلیکیشن کو ہینڈل کرنا آپریٹنگ سسٹم کا کمال ہوتا ہے۔ فی الوقت انٹل نے ہائپر تھریڈنگ دے کر ہارڈوئیر لیول پر تھریڈ متعارف کروائے ہیں جن کی تعداد صرف 2 ہی ہوتی ہے۔ ویسے میرے سسٹم پر اس وقت بے شمار تھریڈ کام کر رہے ہیں جو کہ مائیکروسافٹ کا کمال ہے نا کہ انٹل کا۔
  2. shoaibnawaz

    ایران نستعلیق

    واہ مولانا! داڑھی کلیکشن سے باہر ہی مفتی بن گئے۔ ویسے طبع نازاں پر گراں گزرے تو معذرت۔:grin: ہی ہی
  3. shoaibnawaz

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    بس جی بس اب آپ لوگوں کی بے تابی دیکھ کر مجھ سے بھی رہا نہیں جا رہا۔ ظہور صاحب نے مزید غیر ضروری تاخیر کی تو گن پوائنٹ پر فاؤنٹ ریلیز کروانا پڑے گا۔ ظہور صاحب اب دیکھ بھال لیں۔۔۔۔
  4. shoaibnawaz

    کون سی لینکس اچھی ہے اوبنٹو یا کے بنٹو ؟؟؟

    اوبنٹو ہی ایک اچھا انتخاب ہو سکتا ہے۔ اوبنٹو بلا شبہ ایک اچھی ڈسٹریبیوشن ہے۔ ہر لحاظ سے ایک عمدہ آپریٹنگ سسٹم۔ مائیکروسافٹ کے ایرو ڈیسک ٹاپ سے کہیں بہتر برائیل ڈیسک ٹاپ ایفیکٹس کے ساتھ تو مزہ ہے کچھ اور ہے بس ذرا گرافکس کارڈ ستھرا سا ہو۔ سافٹ ویئر کی کمال Online Repository کے ساتھ۔ Snaptic...
  5. shoaibnawaz

    لینکس اردو کی بورڈ

    مقتدرہ قومی زبان کے زیر اہتمام پراجیکٹ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات میں اردو کا ایک کی بورڈ تیار کیا گیا جس کو بنانے کا مقصد حرفی تعدد کے حساب سے حرفوں کو تختہ کلیدی پر پھیلانا تھا تاکہ ٹائپنگ کے عمل کو آسان بنایا جائے۔ نادرہ کے سافٹ وئیر میں اس کو عملا استعمال کیا گیا اور پھر مائیکروسافٹ نے...
  6. shoaibnawaz

    ایک شکایت

    میں اردو ویب کا رکن ہوں زیادہ پرانا نہ سہی۔ لیکن اب تک میں نے 4 پوسٹس ڈلیور کیں ہیں۔ 'یہ شکایت' اب پانجویں پوسٹ ہو گی اور تب میں اس بات کا اہل ہوں گا کہ کوئی لنک یا امیج کو پوسٹ کر سکوں۔ کیسی بودی قسم کی پابندیاں ہیں یہاں۔
  7. shoaibnawaz

    یہ ہے پاک نوری نستعلیق کا ایک الگ سا نظارہ جو چند دنوں میں آپ کے ہا تھوں میں ہو گا

    آپ کی تجویز کا بہت شکریہ۔ اس پر ضرور پیش رفت ہوگی۔ انشا اللہ۔
  8. shoaibnawaz

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    السلام علیکم سولنگی صاحب چھٹیوں پر گھر گئے ہوئے ہیں۔ ایک دو روز میں پہنچ جائیں گے۔ ان سے رابطہ ہوا تھا۔ انہوں نے عندیہ دیا ہے کہ فانٹ کو ضروری نوعیت کی آزمائیشوں سے گزارنا ابھی باقی ہے۔ میرے اصرار پر انھوں نے نومبر کے پہلے ہفتے میں ریلیز کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ بہرحال ہم ان کے ممنون ہیں۔
  9. shoaibnawaz

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    یار سولنگی کوئی اور بات چھیڑتے تو اچھا تھا۔ ریڈیو کے دور گئے، اب یہ پوچھیں کہ پی سی کون کون استعمال کرتا ہے۔ ہا ہا۔ ریڈیو کی باتیں چھیڑ کر آپ تو اپنا بچپن یاد کر لیں گے لیکن ہمارا سر دکھے گا۔
  10. shoaibnawaz

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    نبیل بھائی یہ وعدہ رہا کہ فانٹ جلد رلیز ہو گا مگر کسی سرکاری تقریب میں، انشاء اللہ جلد اب خوش۔ ظہور احمد سولنگی صاحب نے میری ذمہ داری لگائی تھی کہ میں اسے لینکس پر ٹیسٹ کروں، اوپر دیئے گئے سکرین شارٹس کب کے تیار کر کے رکھے ہوئے تھے لیکن جلوہ کروانے کا موقع آج شاید ملا۔
Top