سچا ہونا اور سچا بن جانا دو یکسر مختلف باتیں ہیں
سچا انسان اس لیے بھی تلخ ہو جاتا ہے کہ دوسرے سچے بن جاتے ہیں۔ سچ پہ ہونے کی جو قیمت ایک انسان کو سچے بن جانے والوں کی وجہ سے چکانا پڑتی ہے وہ سچے بن جانے والوں کو کہیں اور سے جلد یا بدیر اصل یا سود سمیت چکانی ہی پڑتی ہے اس پر حد یہ کہ وہ فنکاریوں...