تعمیر نو سے تخریب کا مفہوم نکالنے میں، میں آپ کے ساتھ متفق نہیں ہوں۔ اگر سعودی حکومت کوئی اچھا کام کر رہی ہے تو لائقِ تحسین ہے۔
مسجد کو لائبریری میں تبدیل کرنے اور اب اس کی جگہ رہائش گاہ بنانے کے خلا ف میں بھی آپ سے متفق ہوں۔
آرٹیکل میں شائد مختلف خبریں بیان کی گئی ہیں، اس میں مزاح کہاں ہے، نظر...