گرزلی بھائی بہت اعلیٰ بہت اچھی خطاطی ہے آج ہی نظر پڑی اور جناب م م مغل بھائی لاجواب خطاطی آپ دونوںواقعی گوڈ گفٹڈ ہیں، اسے فلاحی کاموںمیںصرف کریں تو دین اور دنیا کی کامیابی انشا ء اللہ العزیز آپ کی ہونگی۔ مجھے اتنی پکی خطاطی نہیںآتی اسلئے کمپیوٹر پر ہی کھیلتا ہو فانٹ سے لیکن جتنی آتی ہے...