پی ایچ پی ایرر آرہا ہے۔ get_header()

designer

محفلین
السلام علیکم دوستوں،
اس ایرر نے بہت پریشان کیا ہے ۔۔۔
Fatal error: Call to undefined function get_header() in c:\domains\styleurname.com\wwwroot\xarif\index.php on line 7

برائے مہربانی اس کا کوئی بھائی حل بتایئے ،

بہت شکریہ
 
Top