نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    پاک ورڈ فائنڈر

    لیکن یہ ملے گا کہاں سے؟ پلیز
  2. محمد شکیل عطاری

    ورڈ میں اردو لکھنے کا مسئلہ

    اگرچہ یہ ایک پرانی لڑی ہے۔ بد قسمتی سے بندہ کچھ مسائل میں ایسا گھرا کہ 2015 کے بعد سے اردو محفل پر آنے کے مواقع کم ہی رہے۔ ایم ایس ورڈ میں تطویل لکھنے کا ایک اور طریقہ بھی ہے: جہاں تطویل ڈالنی ہو وہاں 0640 لکھنے کے بعد Alt+X دبائیں۔ ان شاء اللہ تطویل آجائے گی۔ اب اگر اسی کو کاپی کر لیا جائے اور...
  3. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    کیا مائیکروسوفٹ والوں کو یہ تجویز دینا ممکن ہے کہ وہ کوئی اس مقصد کے لئے ایک بٹن ہی بنا دیں م س ورڈ میں؟
  4. محمد شکیل عطاری

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ہمیں تو اردو زبان کو ”زندہ“ ہی رکھنا ہے۔ ”ذندہ“ کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
  5. محمد شکیل عطاری

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    انہی "خدمت گزاروں" میں سے کسی کی یہ رائےبھی اردو محفل ہی کے صفحات میں شاید کہیں پڑھی تھی کہ ”بالکل“ کو ”بلکل“ اور ”بالمقابل“ کو ”بلمقابل“ ہی بنا دیا جائے۔
  6. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں نمبروں والی لسٹ میں اردو وضع کے نمبرز کا استعمال

    جی درست فرمایا۔ عام طور پر جب اردو لکھنے کے دوران الفانومیرک کی پیڈ سے اعداد درج کیے جاتے ہیں تو وہ ۱۲۳۴۵ کی شکل میں آتے ہیں۔ جبکہ نومیرک کی پیڈ سے درج کرنے پر 12345 کی شکل میں آتے ہیں۔ آپ کی بتائی ہوئی سیٹنگ کے مطابق یہ فرق مٹ جاتا ہے۔ کیا اس کا بھی کوئی حل موجود ہے؟ جزاک اللہ خیرا۔
  7. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں نمبروں والی لسٹ میں اردو وضع کے نمبرز کا استعمال

    جی نمبر لگانے کا طریقہ اور ان کو کسٹمائز کرنے کا طریقہ بھی جانتا ہوں۔ مگر مسئلہ در اصل یہ ہے کہ جو خود کار فہرست بنتی ہے یعنی کہ ایم ایس ورڈ خود بخود رومن یا عریبک نیومرلز وغیرہ خود بخود نمبر بڑھاتا جاتا ہے۔ یہی صرف اردو کے اعداد دیکھنا چاہتا ہوں۔
  8. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں نمبروں والی لسٹ میں اردو وضع کے نمبرز کا استعمال

    اس لڑی سے مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ تمام کے تمام اعداد تبدیل ہو جاتے ہیں۔ ہمیں صرف مخصوص جگہ چاہئیں۔
  9. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں نمبروں والی لسٹ میں اردو وضع کے نمبرز کا استعمال

    ایم ایس ورڈ میں خود کار نمبرڈ لسٹ میں اردو وضع کے اعداد کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟ مثلاً 1۔ 2۔ 3۔ کے بجائے ۱۔ ۲۔ ۳۔ وغیرہ۔ براہ کرم جلد رہنمائی فرمائیے۔ جزاک اللہ۔
  10. محمد شکیل عطاری

    فونٹ نور ڈوٹڈ (نقطہ دار) نستعلیق ریلیز

    ما شاء اللہ بہت مزیدار فونٹ ہے۔ اگر سٹرائیک تھرو کو اس طرح ایڈجسٹ کر دیا جائے کہ لکیر (سطروں) کے طور پر استعمال کیا جا سکے تو یادہ بہتر ہو جائیگا۔۔
  11. محمد شکیل عطاری

    بر صغیر میں مسلمانوں کی علمی خدمات

    یہ ان حضرات کیلئے ہے جن کی وجہ سے یہ بات مشہور ہوئی ہے کہ جب انگریز آکسفورڈ اور کیمبریج بنا رہے تھے اس وقت ہمارے حکمران تاج محل بنارہے تھے. لیکن بعد میں شاید ان میں سے ایک کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور پھر ایک سال دو بعد نیا پروگرام کراکے اپنی ہی الفاظ کو رد کرکے نئی تاریخ پیش کی. اس صاحب کے...
  12. محمد شکیل عطاری

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ما شاء اللہ! یہ کتاب کہاں سے لی؟ کیا اس کا آن لائن لنک مل سکتا ہے؟ پلیز
  13. محمد شکیل عطاری

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نامور شخصیات کی نظر میں

    ایک جگہ یہ بھی پڑھا ہے: دیت کے مسئلہ پر جب مسٹر طاہر القادری نے اپنی فکر اور تجدد پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ذاتی و انفرادی تحقیق ناحق کا مظاہرہ کیا تو غزالی زماں نے ’’اسلام میں عورت کی دیت‘‘ نامی مدلل ومتحقق کتاب تصنیف فرمائی جس میں نام لئے اور ذاتی شخصی تخاطب کئے بغیر مسٹر ڈاکٹر کو...
  14. محمد شکیل عطاری

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    براہ کرم بتائیں گے کہ یہاں دو مختلف اقسام کی سپیس استعمال کرنے کی لاجک (منطق) کیا ہے؟
  15. محمد شکیل عطاری

    اردو مرکبات کی کمپیوٹر ٹائپنگ سے متعلق تجاویز درکار ہیں۔

    اردو تحریر میں بعض اردو مرکبات و تراکیب میں یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ انہیں ایک ہی سطر میں کیسے لکھا جائے، مثلا شب و روز، دُکھ درد، صفحہ ہستی وغیرہ۔ کیا ان الفا کا مکمل طور پر ایک ہی سطر پر ہونا ضروری ہوتا ہے یا نہیں مثلا شب و روز میں شب سطر کے آخر میں آ جائے اور "و روز" اگلی سطر کے شروع میں چلی...
  16. محمد شکیل عطاری

    کوٹلی لوہاراں مغربی، ضلع سیالکوٹ۔

    ویسے تو یہ اک بہت ہی پرانا دھاگہ ہے۔ بہر حال کیا مولوی بشیر کے بیٹوں کا کوئی ایڈریس یا فون نمبر کسی طرح مل سکتا ہے؟
  17. محمد شکیل عطاری

    رضا زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے

    اشارے سے چاند چیر دیا چھپے ہوئےخور کو پھیر دیا گئےہوئےدن کو عصر کیا یہ تاب و تواں تمہارے لئے سبحن اللہ
Top