نتائج تلاش

  1. ذوالفقار نقوی

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا

    غمِ حسین کا صدقہ اُتار کر آنا اَنا کو فرش ِ عزا پر نثار کر آنا ترے یقیں کا مصلی بچھے گا پانی پر تو واہموں کے سمندر کو پار کر آنا حسین ، حُر کی طرح تجھ کو بخشوا لیں گے یزیدیت کی اداؤں کو مار کر آنا تمہارے دامن ِ عصیاں میں پھول بھر دیں گے چراغ اشک سے پلکیں سنوار کر آنا تمہاری جیت کا اعلان ہو...
  2. ذوالفقار نقوی

    تعارف میری حاضری

    اسلام وعلیکم۔ میرا نام ذوالفقارنقوی ہے۔ میں دس جون 1965؁ء میں ریاست جموں و کشمیر ، ضلع پونچھ کے گاوءں گورسائی میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ میں حاصل کرنے کے بعد جموں یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ بعد ازاں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے ایم۔ اے کی ڈگری،انگریزی ادب میں حاصل کی۔...
Top