میرے یونیورسٹی کے ایک دوست ہیں جن کا 'خودکفیل ٹرسٹ' نامی ایک پراجیکٹ ہے جس کے ذریعے وہ کیسز کی جانچ پڑتال کر کے ایسے امداد کرتے ہیں کہ ضرورت مند کو اپنے پاوں پر کھڑے ہونے کا موقع ملے۔ اور ایسے ہی ایک اور دوست ہیں جن کی ٹیم ضرورت مند کیسز کو چیک کر کے فیس خود ہسپتال یا سکول میں جمع کرواتے ہیں۔...