نتائج تلاش

  1. ابو حسان

    خود کش شخص کی شرعی پوزیشن

    جناب شمشاد بھائ ، جب اللہ کو جھنم بھرنی ہے تو ایسے فتنے اٹھیں گیں‌ ، اور دنیا ان کا حال دیکھے گی انشاءاللہ ، جو تمام امت کو کافر کر کے خود موحد بنتے ہیں ، اور ہاں مزے کی بات ہے ملا عمر (چھوٹا کانڑا دجال) بڑا خاموش ہےِ
  2. ابو حسان

    خود کش شخص کی شرعی پوزیشن

    جناب طالبان کے حامی کچھ تو فرمائیں
  3. ابو حسان

    چونٹیاں کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    پیار سے کہیں گے تو وہ چلی جائیں گی
  4. ابو حسان

    خود کش شخص کی شرعی پوزیشن

    براہ کرم خبر ملاحظہ ھو اکسبریس 26/04/2009
  5. ابو حسان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    فداک بابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم بعدد علم اللہ
  6. ابو حسان

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    فاروق بھائی اگر آپ کے گھر والے آپ کی شادی نہیں کرواتے تو آپ صبر کریں ۔ اللہ اس کا بڑا اجر دے گا
  7. ابو حسان

    پاکستان بحرانوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے:جنرل کیانی

    انشاءاللہ ان وحشی جاہل مفتیوں کو پانی بھی نصیب نہیں ھوگا اللہ کی مار ہو ان دشمنان پاکستان کو اور واصل جہنم ہوں ، محترم فیصل قریشی صاحب اسلام کی روشنی میں کیا وہ رحم کے مستحق ہیں؟؟؟؟؟؟؟ جو تمام پاکستان کے علماء سمیت سب مسلمانوں کو کافر قرار دیں اور صرف اپنے ماننے والوں کو مومن قرار دیں
  8. ابو حسان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صل علی محمد و آل محمد وسلم تسلیما کما یحق و ینبغبی لجلالک وبدوام ملکک یا اللہ
  9. ابو حسان

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 11

    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ واصحابہ واحبابہ ومن تبعہ باحسان الی یوم الدین وسلم صلات دائما بدوام ملک اللہ (حبیبی یا رسول اللہ)
  10. ابو حسان

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    شکریہ عبد المجید بھائی ویسے ایک بات بتائیں خوددار بننے کے لیے کیا ناکام ہونا زروری ہے ۔۔؟
  11. ابو حسان

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    شکریہ قریشی ساھیب آپ بڑے کے ہیں یا چھوٹے کے ۔۔؟ میرا مطلب ہے قریشی ۔۔:grin: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  12. ابو حسان

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    میں ایک کا ہی ابا نہیں ۔ بلکہ دو سے زیادہ اور چار سے کم کا ہوں ۔ اب شادی تو ہو چکی لذا عمر بھی نکل چکی اس سے زیادہ بیٹری مین سیل نہی شکریہ خوش آمدید کہنے کا
  13. ابو حسان

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    شکرئہ وارث صاھب ۔ یہ نام کا رنگ کیسے بدلتا ہے ۔۔؟
  14. ابو حسان

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    وعلیکم سلام فیم صاھب
  15. ابو حسان

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    شکریہ زین صاحب / صاحبا
  16. ابو حسان

    آنحضرت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے99مقدس نام

    کیوں نا میرا رب اپنے حبیب کو نوازے بسم اللہ شریف کو شروع کیا ب سے یعنی علم جفر کی رو سے 2 بنتا ہے اور 2 حضور کا عدد ہے کہ انہوں نے اپنا آپ اور اپنی آل کی شہادت کے بدلے اپنی امت کی شفاعت مانگی
  17. ابو حسان

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    اجارہداری کا مطلب ۔۔؟ کچھ سمجھ میں نہیں آیا
  18. ابو حسان

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    یہ تھریڈ ایک پاکستانی نے لکھا ہے اور اس کی مراد ہمارا سے پاکستانیوں کی ہے آپ کا احتجاج غیر مقبول ہے ۔ البتہ اعتراض درست ہے کہ یہ بحث کچھ نتیجہ نہیں نکالنے والی ۔ ہی ہی ہی
  19. ابو حسان

    تعارف میں ابو حسان حاضر ہوں

    میں نے تو چند سال ہی لکھا ہے :tongue: :tongue: :tongue:
Top