یا اللہ زمین و زمان کے مالک ، کون و مکان کے مالک ، صاحب لولاک ، بادشاہ بے نظیر ، از غیب سے حق کی مدد فرما اور دشمنان پاکستان کو تباہ ، برباد ، نیست نابود فرما (آمین) تو حق ہے میرے آقا اپنے آپ کو ظاہر فرما ، اپنے عاشقوں کی مدد فرما (آمین) بیشک تو حق ہے ۔ بیشک تو حق ہے ۔ بیشک تو حق ہے