محترم انتطامیہ اور اراکین،
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے انشاءاللہ۔ آج ہی اردو محفل میں شمولیت اختیار کی ہے، اور ایک خود کار پیغام کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے یہاں اپنا مختصر تعارف پیش کر رہا ہوں۔
میرا نام نوید رزاق بٹ ہے۔ تعلیم پی ایچ ڈی (میتھیمیٹکس) ہے، اور میں...