دوسری غزل تو عروضی اعتبار سے بہتر ہے لیکن پہلی غزل کے اوزان بھی بہت گڑبڑا گئے ہیں زبان و بیان کی اغلاط کے علاوہ ۔ اس کے باوجود اگر پابند بحور شاعری میں پوسٹ کرتے ہیں تو میں بھی کچھ نہیں کر سکتا۔ اصلاح سخن میں پوسٹ کریں تو ان کی اغلاط کی تفصیل بتا سکتا ہوں اور اگر اصلاح کے قابل محسوس ہوتو اصلاح...