نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    آپ تو بچ کے رہیئے گا زیک :p
  2. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا لگانا چاہیئے لڑکے ایسے کیوں ہوتے ہیں ۔۔ :p
  3. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب س کے الفاظ کی لائن ۔۔۔ یہ دوسری محبت لگتی ہے ۔۔ :LOL:
  4. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نظر تو کچھ ایسا ہی آ رہا :p
  5. سارہ خان

    ہنسنا منع ہے ۔۔۔

    ایک خوبصورت لڑکی ایک میڈیکل اسٹور کے سامنے کافی دیر سے کھڑی تھی.دکان میں بہت رش تھا اور وہ بھیڑ چھٹنے کا انتظار کر رہی تھی. بہت دیر بعد جب دکان میں کوئی گاہک نہیں بچا، تو وہ لڑکی دکان میں آئی. ایک سیلزمین کو دھیرے سے بلایا آہستہ سے ایک کاغذ سیلزمین کی طرف بڑھایا اور دھیرے سے بولی . . . . . . . ...
  6. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گن گن اور چن چن کے ٖٖق والے الفاظ لکھے ہیں آپ نے
  7. سارہ خان

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    میری امی کی ایک کزن کو دماغ کا کینسر ہوا تھا ۔۔ تین آپریشن ہوئے اس کے بعد ڈاکٹرز نے جواب دے دیا کہ اب مرض اتنا بڑھ گیا ہے کہ ٹھیک نہیں ہو سکتا ۔۔۔ جب درد کی دوائی کا اثر ختم ہوتا وہ تکلیف سے اتنا چلاتیں کہ دیکھنے والے رو پڑتے ۔۔۔تب ان کے بچوں کو کسی نے یہ مشورہ دیا تھا کہ اتنا دردناک وقت گذار کر...
  8. سارہ خان

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    کیا یہ سچ ہے کہ پانچویں کلاس کے لڑکے نے خود کشی کر لی اس طرح ؟ اور گارڈ نے ریوالر اتنے بچے کو دیا ؟؟
  9. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا گیا ضروری اعلان کو پڑھ کے اس بات پر ۔۔ :p
  10. سارہ خان

    ایرانی آذربائجان کی خانہ بدوش عورتیں

    پاکستان میں تو خانہ بدوشوں کے خیمے ، کپڑے سامان وغیرہ بہت گندی میلی نظر آتی ہے ہر چیز۔۔۔ رحم آتا ہے ان کے اس طرح رہنے پر۔۔۔
  11. سارہ خان

    ایرانی آذربائجان کی خانہ بدوش عورتیں

    بہت ہمت کا کام ہے اتنی ٹھنڈ میں اس طرح خیموں میں رہنا ۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    :)

    :)
  13. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے ملک میں کچھ امن ہے اب ۔۔
  14. سارہ خان

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    صحیح فیصلہ ہونے سے آئندہ اس طرح کے غلط طریقوں سے کسی کی جان لینے کی حوصلہ شکنی ہوگی ۔۔
  15. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر دھماکوں کا ڈرانے والا ہی ہوتا ۔۔جیسے بھی ہوں
  16. سارہ خان

    اپنی آ واز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے -پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے...

    اپنی آ واز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے -پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں....مولانا رومی
  17. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دھماکوں والی باتوں سے گریز کیا جائے
Top