نتائج تلاش

  1. متلاشی

    دو شعربرائے اصلاح

    کسی وقت یہ دو شعرکہے تھے۔۔۔ آپ کی خدمت میں بنیت اصلاح پیش ہیں۔۔ گلشنِ دل میں اک شور سا برپا ہے ٹوٹی ہے کوئی شاخِ تمنا شاید مجھے دنیا کے ان منصفوں سے گلہ نہیں  مری منصفی کو مرا ربِ علیم ہے متلاشی
  2. متلاشی

    ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا

    یارانِ محفل کی خدمت میں سلام ۔۔۔۔! ایک غزل ( ترے آنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا) لکھی ہے جسے (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ) کی بحر پر لکھنے کی کوشش کی ہے ۔ اب پتہ نہیں یہ بحر ہے بھی سہی کہ نہیں۔۔۔ خیر آپ کی آرا اور اصلاح کے لئے پیش خدمت ہے ۔۔۔ ترےآنے کا گر مجھ کو گماں ہوتا دلے ویراں کا نہ پھر یہ...
  3. متلاشی

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    السلام علیکم! یارانِ محفل کی خدمت اپنی ایک حقیر سی کوشش لے کر حاضر ہوا ہوں۔۔۔ میں نے آج ایک چھوٹا سا سوفٹ وئیر بنایا ہے ۔ جس کی مدد سے آپ علم الاعداد کی رو سے اپنے نام اور مختلف جملوں وغیرہ کا ’’عدد‘‘معلوم کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا عدد 786 ہے۔ اسی طرح آپ کسی بھی نام ، لفظ...
  4. متلاشی

    آبِ حیات کی حقیقت

    آبِ حیات کل میں یونہی بیٹھا سوچ وبچار میں مصروف تھا کہ مجھ پر ’’آب حیات‘‘ کی حقیقت منکشف ہو گئی۔ آپ نے بھی یقیناً آب حیات کے بارے میں بہت کچھ سنا ہو گا۔۔۔مگر کچھ لوگ تو اس کو افسانوی اختراع سمجھ کر اس کی حقیقت سے انکاری ہیں ۔ اور کچھ اس کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں ۔ویسے بھی اس کے بارے...
  5. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    السلام علیکم ! 14اگست کے سلسلہ میں میں نے آج ہی ایک نظم لکھی ہے۔ جو آپ کی خدمت بصد احترام بہ نیت اصلاح پیش ہے۔ امید ہے آپ مجھے مایوس نہ کریں گے۔۔۔۔ شکریہ۔ تم ہی کھولو ذرا لب، آزادی ہے کہاں اب؟ تم کو کیسے کہوںپھر؟ میں آزادی مبارک! یہ تہذیب وثقافت، کس کی ہے یہ عنایت چاہے فکر و عمل ہو، یاکہ رسم...
  6. متلاشی

    تم کو کیسے کہوں پھر، میں آزادی مبارک!

    السلام علیکم ! 14اگست کے سلسلہ میں میں نے آج ہی ایک نظم لکھی ہے۔ میرے حساب سے تو وہ پابند بحور و اوزان ہی ہے ۔ مگراگر کوئی کمی کوتاہی دیکھیں تو آپ تصحیح فرما سکتے ہیں ۔۔۔۔ تم ہی کھولو ذرا لب، آزادی ہے کہاں اب؟ تم کو کیسے کہوںپھر؟ میں آزادی مبارک! یہ تہذیب وثقافت، کس کی ہے یہ عنایت چاہے فکر...
  7. متلاشی

    شعر۔۔۔!

    ایک نیا شعر حاضر خدمت ہے دنیا کے منصفوں سے نصر، مجھ کو کوئی گلہ ہی کہاں کافی ہے منصفی کو مری ، ہے رب دو جہاں جو مرا! محمد ذیشان نصر متلاشی
  8. متلاشی

    دُعا

    السلام علیکم! کافی عرصہ پہلہ ایک نظم لکھی تھا جس کا نام تھا ’’دُعا‘‘ آپ کی خدمتِ عالیہ بہ نیت اصلاح عرض ہے الہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر زنگِ دلاں دُور کرے ، وہ دوائی عطا کر دامنِ عصیاں دھو کر رخِ زندگی موڑ دے اس قلب شکستہ کو وہ روشنائی عطا کر میری بے سمت جستجو کو جو اک نشان دے اس بے نام...
  9. متلاشی

    شعر۔۔۔!

    السلام علیکم ! یارانِ سخنوراں کی خدمت میں ایک تازہ شعر حاضر ہے۔۔۔۔آپنی آرائ سے ضرور نوازئیے گا۔۔۔۔ شکریہ۔۔ غیروں کے ستم ، اپنوں کی جفا، اَوروں پہ کرم، یاروں سے دَغا اے زخمِ جگر، کچھ یہ تو بتا۔۔؟ اُلفت میں نصر، کیسا ہے مزا۔۔۔؟ محمد ذیشان نصر المعروف بہ متلاشی
  10. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔۔!

    آشنائے محبت! وہ دن…! میری زندگی کے بدترین دنوں میں سے ایک تھا…مگر وہ رات میری زندگی کی حسین ترین رات تھی … ہاں … میں اس دن صبح بہت پرجوش تھا … اور کیوں نہ ہوتا … آخر کوآج بہت دنوں بعد مجھے انٹرویو کے لئے بلایا گیا تھا … میں پچھلے کئی ماہ سے ملازمت کی تلاش میں سرگرداں تھا … مگر صدحیف… ابھی تک...
  11. متلاشی

    اگست سے اگست تک۔۔۔!

    اگست سے اگست تک یہ اگست کا مہینہ ہے…دل خون کے آنسو رو رہا ہے… زُباں شدّتِ جذبات سے گنگ ہے …آنکھیں حیر ت و استعجاب سے کھلی کی کھلی ہیں… الہی…! تیری دھرتی پر کبھی ایسا ماجرا بھی ہوا…؟ چشم ِ فلک نے کیا اس سے پہلے ایسا کوئی نظارہ دیکھا…؟ نہیں …نہیں…یہ کیا ہو گیا…؟ کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے…؟نہیں… ...
  12. متلاشی

    مجھے جستجوئے عشق ہے تیری قربتوں کا سوال ہے

    السلام علیکم! یارانِ نکتہ داں کی خدمت میں بندہ عرض پرداز ہے کہ بندہ زندگی میں پہلی بار قلم بکف ہو کر میدانِ سخن میں اترا ہے۔ اور اپنے افکارونظریات کو دیارِ دل سے کنارِ لب تک لانے کی اپنی سی سعی کی ہے ۔۔۔۔ جو کہ آپ کی خدمت میں بصد احترام اصلاح کے لئے پیش ہے۔۔۔۔ امید ہے کہ یارانِ سخنوراں مجھے...
  13. متلاشی

    تعارف چشم ما روشن و دل ما شاد

    السلام علیکم! تمام یارانِ سخنوراں و دانشواراں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برخوردارمکرمی و محترمی’’ محمد ذیشان نصر‘‘ اس فورم کی رونق کوفزوںتر کرنے کے لئے جلوہ افروز ہیں۔ یارانِ جہانِ اردو ویب شاید مجھ سے نا اآشنا ہیں مگر اس میں اُن کا بھی کوئی قصور نہیں۔ ہمیں ہی فرصت نہ ملی کہ اس سے پہلے یہاں قدم...
  14. متلاشی

    فغان مجنوں

    السلام علیکم! میں’’ فغان مجنوں ‘‘ کے نام سے ایک نیا تھریڈ شروع کر رہا ہوں۔ اس تھریڈ میں وقتآ فوقتآ اپنی تحاریر بھیجتا رہوں گا ۔ امید ہے آُپ کو پسند آئیں گی۔۔۔ میری اب تک لکھی گئی تحاریر کی تعداد تین جو کہ درج ذیل ہیں: 1. آشنائے محبت 2. اگست سے اگست تک 3. جستجو آپ یہ تمام تحاریر یہاں پڑھ سکتے...
Top