نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آمین۔ کیسی ہیں فرحت اور کہاں ہیں؟ ہو جائے کوئی تخلیق فرحت اس پر
  2. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    فریحہ گڑیا کی کیا مصروفیات ہیں سعود بھائی؟ کوئی نئے چیلنجز پیش کیے فریحہ نے آپ کو؟ :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    پاکستان کا پرستان : بہاولپور

    واہ ، زبردست جاسمن! لیکن صرف ایک ہی تصویر :(
  4. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہاہاہا کہہ لیں جو بھی کہنا چاہیں :happy: ویسے میں اس قدر خوش ہوں کہ ثبوت پیش کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے! :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    میں بالکل ٹھیک سعود بھائی اور بے حد خوش ! :happy::happy::happy::happy: بھتیجا پارٹی بھی ٹھیک اور مزے میں، اس بار سب کا روزے رکھنے کا مقابلہ چل رہا ہے۔ :happy: اور کچے کیلوں کے پکوڑے تو بہت اچھے بنے تھے، بہت مزے کے:happy::happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    و علیکم السلام خیریت سے ہیں وجی بھائی؟
  7. سیدہ شگفتہ

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    آمین عبداللہ بھائی ، آپ کی حب الوطنی بہت اچھی لگی :applause::hatoff: پہلی بار دیکھی ہے! :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    دلچسپ :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    تخلیقی سفر میں کوئی نئی دریافت؟
  10. سیدہ شگفتہ

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    خوبصورت منظر، کتنا اچھا لگا ہو گا اس وقت
  11. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آپ کی کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
  12. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بہت شکریہ محمد خلیل بھائی میں ٹھیک ہوں اب، اللہ کا شکر! دشمنوں کی طبیعیت بہت اچھی ہے اب اور میں بہت خوش ہوں ! :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر آپ خیریت سے ہیں ؟

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر آپ خیریت سے ہیں ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    زیک بھائی، آپ کے ارادے کہاں جانے کے ہیں؟ کسی نئی جگہ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    عبداللہ محمد بھائی، جہاں بھی جائیں لیکن تصاویر بہت ساری ہونی چاہییں پلیز
  16. سیدہ شگفتہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دہی، تھوڑی سی روٹی اورکھجور اور چائے :coffeecup:
  17. سیدہ شگفتہ

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    السلام علیکم خیریت سے ہیں ابن سعید بھائی؟
Top