زیک بھائی ، میں بہت خوش ہوں، میں اتنی خوش ہوں ، اتنی خوش ہوں ، اتنی خوش ہوں کہ اس پیس آف مائنڈ/اسٹیٹ آف مائنڈکو نہیں سمجھ آ رہا کیسے بتاؤں! ویسے بھی رمضان المبارک کا رحمتوں اور برکتوں کا ماہ ہےاور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے رحمت کی بارش ہو رہی ہو مسلسل!
اورمیں آپ کو بتاؤں اتنےےےے عرصہ بعدمیرا دل...