ہانگ کانگ میں کیرالہ سے تعلق رکھنا والا کولیگ ہمارے ساتھ بیٹھ کر بیف کھاتا تھا۔
لیکن کاؤ بیلٹ سے تعلق رکھنے والا دوسرا کولیگ نہیں کھاتا تھا، مقامی کولیگ اس سے مذاق کرتے تھے، اور وہ کہتا تھا کہ اگر میں بیف کھاؤں گا تو مار دیا جاؤں گا۔
میرے پاس فائر فاکس میں ایس ایس ایل سرٹیفیکٹ کا ایرر آ رہا ہے۔
https://aruuz.rocks/
Peer’s Certificate issuer is not recognized.
HTTP Strict Transport Security: false
HTTP Public Key Pinning: false
پرسانگ شمالی پنجاب میں استعمال ہوتا ہے، غالباً ہندکو کا لفظ ہے۔
بکری کے بچے کو لیلا کہا جاتا ہے۔
گائے کے بچے کو وچھا کہا جاتا ہے۔
بھینس کے بچےکو کٹا کہا جاتا ہے۔
آپ کی شروع کی گئی لڑی پبلک ڈومین میں ہے، لہٰذا سب کو اس میں حصہ ڈالنے کی اجازت ہے۔
نیز وارث بھائی کا مراسلہ اس لڑی کے موضوع سے انتہائی مطابقت رکھتا ہے، آپ کو اس پر غصہ کرنے کی بجائے اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے تھا، اگر آپ کے پاس کوئی حل نہیں بھی تھا، تو آپ لاعلمی ظاہر کر سکتے تھے، یا...
عمدہ۔
اگر کوئی نستعلیق فونٹ استعمال کیا جائے تو لطف آ جائے گا۔
کم حجم فونٹس میں گوگل کا نوٹو نستعلیق اور پاکستان سے مہر نستعلیق استعمال کیا جا سکتا ہے۔