نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    ª!ª جہاں روضہ پاک ª!ª

    نعت بحضور سرور کون و مکاں صلی اللہ علیہ وسلم جہاں روضہءِ پاک خیر الورٰی ہے وہ جنت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے کہاں میں کہاں یہ مدینے کی گلیاں یہ قسمت نہیں ہے تو پھر اور کیاہے محمد کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو کہ وہ صاحبِ کعبہ قوسین ٹھرے بشر کی سر عرش مہماں نوازی یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور...
  2. آبی ٹوکول

    ª!ª ڈاکٹر اسرار احمد پر پابندی ª!ª

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ایک خبر ای میل پر موصول ہوئی آپ سب سے شئیر کرتا ہوں جس کے مطابق ڈاکٹر اسرار صاحب کے کچھ بیانات کی وجہ کیو ٹی وی اور آے آر وائی کے تمام چینلز پر ان کے پروگرامز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ امیل یہ ہے ۔ Asalam o...
  3. آبی ٹوکول

    ª!ª حقیقت بدعت ª!ª

    تصور بدعت از روئے قرآن و سنت و تصریحات ائمہ اسلام ایک آسان، واضح اور قابل عمل نظام حیات ہے۔ یہ چونکہ انسانی فطرت کے عین مطابق ہے لہذا اسکے دامن میں کسی قسم کی کوئی تنگی ، جبر یا محدودیت نہیں ہے۔ یہ قیامت تک پیش آنے والے علمی و عملی،مذہبی و روحانی اور معاشی و معاشرتی تمام مسائل کا حل پیش کرتا...
  4. آبی ٹوکول

    آقا تیرا اسم گرامی

    جد آیا محبوب خدا دا ہوگیا نور اُجالا سارا حسن سمیٹ لے آیا سونہنا کالیان زُلفاں والا آقا حسن تیرے توں واری جاون کیا مصری کیا شامی سب نبیاں دا سردار وظیفہ آقا تیرا اسم گرامی
  5. آبی ٹوکول

    اج دی رات

    الف اج دی رات معراج والی بھلکے رب جانے کیڑا رنگ ہوسی کدوں تساں جئے وچھڑے یار ملسن کوئی بھل بھلیڑا سنگ ہوسی کوئی گل دسو جیڑی یاد رکھاں تساں بعد جدوں دل تنگ ہوسی میلے فیر محمد قسمتاں دے کتھے شماں تے کتھے پتنگ ہوسی
  6. آبی ٹوکول

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    میرا نام عابد عنائت ہے اور ایک عرصہ سے نیٹ کی دنیا سے وابستہ ہوں ، کھاریاں جنڈانوالہ ایک قصبہ ہے جو کہ میرا وطن ہے فی الوقت حصول رزق حلال کی تلاش میں تعمیرِ شکم کی خاطر جلا وطنی کی سزا کاٹ رہے ہیں اور آجکل بیرون ملک مقیم ہیں ۔اسی دوران اردو محفل پر نظر پڑھی تو ایک اچھا فورم لگا امید یہاں سے...
  7. آبی ٹوکول

    ª!ª ایک خبر اور آپکی آراء ª!ª

Top