مومن فرحین

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ایک میڈیکل سائنس کی طالبہ تھیں جو لائبریری کے کام میں بھی ہاتھ بٹایا کرتی تھیں پچھلے کافی عرصہ سے غائب ہیں۔ اگر کسی کو معلوم ہو تو اسی کیفیت نامہ پر ضرور مطلع کریں کہ لائبریری کا کام دوبارہ سے شروع کرنے کا ارادہ ہے۔
    سیما علی
    سیما علی
    ہماری بات ہوتی ہے ۔اپنے کیریر اور گھریلو ذمہ داریوں میں مصروف ہیں ۔۔
    پھر وہی لمبی دوپہریں ہیں پھر وہی دل کی حالت ہے
    باہر کتنا سناٹا ہے۔۔۔۔۔۔۔اندر کتنی وحشت ہے
    گُلِ یاسمیں
    گُلِ یاسمیں
    بیچارہ دل۔۔۔ سارا نزلہ اسی غریب پہ گرتا ہے اس طرف بھی۔ فکر مت کیجئیے ، سنبھل جاتا ہے پھر سے وحشتیں سمیٹنے کو۔
    مومن فرحین
    مومن فرحین
    یہی تو مسلہ ہے سنبھل کر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے اور پہلے سے زیادہ وحشتیں بڑھا لیتا ہے
    جو تمہاری مان لیں ناصحا تو رہے گا دامن دل میں کیا
    نہ کسی عدو کی عداوتیں نہ کسی صنم کی مروتیں
    مری جان آج کا غم نہ کر کہ نہ جانے کاتب وقت نے
    کسی اپنے کل میں بھی بھول کر کہیں لکھ رکھی ہوں مسرتیں
    محمد عبدالرؤوف
    محمد عبدالرؤوف
    بہت خوب۔۔۔ بہنا محفل کے پرانے ورژن میں کیفیت میں دوسری لائن پر جمپ نہیں کیا جا سکتا تھا لیکن اس ورژن میں ایسا کیا جا سکتا ہے۔😊
    جو تمہاری مان لیں ناصحا تو رہے گا دامن دل میں کیا
    نہ کسی عدو کی عداوتیں نہ کسی صنم کی مروتیں
    مری جان آج کا غم نہ کر کہ نہ جانے کاتب وقت نے
    کسی اپنے کل میں بھی بھول کر کہیں لکھ رکھی ہوں مسرتیں
    مومن فرحین
    مومن فرحین
    شکریہ بھائی ۔۔۔ مجھے علم نہیں تھا
    KFOJit6.jpg
    یہ دنیا ہے، یہاں کچھ بھی سدا جاری نہیں رہتا ۔۔۔۔۔۔ سرشتِ نوعِ انساں میں ہے شامل، بور ہو جانا _______ محمد تابش صدیقی
    تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دل __تجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا
    احمد محمد
    احمد محمد
    اس سے ملتا جلتا خیال بہت شعرا کے ہاں ملتا ہے جیسے

    چند کلیاں نشاط کی چن کر
    مدتوں محوِ یاس رہتا ہوں

    تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
    تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں

    (عبد الحئی ساحر لدھیانوی)
    مومن فرحین
    مومن فرحین
    جی ساحر جی کا یہ بہت ہی مشهور اور مقبول شعر ہے ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top