نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    طب اور طبیب سے متعلق اشعار

    مسیحا کر نہ اب اچھا ہمیں بیمار رہنے دے مرض ہے عشق کا اس کے عوارض خوبصورت ہیں فرح
  2. مومن فرحین

    بیت بازی

    سن کر تمام رات مری داستان غم بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم
  3. مومن فرحین

    ہاں اپیامجھے بھی سن کر اچھا لگا ۔۔۔

    ہاں اپیامجھے بھی سن کر اچھا لگا ۔۔۔
  4. مومن فرحین

    15سال بعد ممبئی کے ایک پرانے شناسا سے ملاقات ہوئی اُن کا پہلا جملہ تھا تُم تو بالکل بھی نہیں...

    15سال بعد ممبئی کے ایک پرانے شناسا سے ملاقات ہوئی اُن کا پہلا جملہ تھا تُم تو بالکل بھی نہیں بدلی ویسی کی ویسی ہی ہو ۔۔۔۔
  5. مومن فرحین

    انوکھی بیت بازی

    اسے کیسے کھیلا جاتا ہے اپیا
  6. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خوب بھی تُجھ سا ہے نایاب بھی تیرے جیسا زندگی خواب ہے اور خواب بھی تیرے جیسا اتنی ہمت ہے کہاں مجھ میں کہ دونوں سے لڑ وں تو بھی اِس سا دِل بے تاب بھی تیرے جیسا بے تاب
  7. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیسے ممکن ہے کہ ہر درد اسے دکھلا دوں اسم اعظم کوئی سیکھوں کوئی جادو آئے جادو
  8. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سبھی کہیں مرے غم خوار کے علاوہ بھی کوئی تو بات کروں یار کے علاوہ بھی علاوہ
  9. مومن فرحین

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    نہ تم آئے، نہ چین آیا، نہ موت آئی شب وعدہ دل مضطر تھا ،میں تھا اور تھیں بے تابیاں میری.
  10. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وحشتیں بڑھتی گئیں ہجر کے آزار کے ساتھ اب تو ہم بات بھی کرتے نہیں غم خوار کے ساتھ غم خوار
  11. مومن فرحین

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    وہ آئیں گے وہ آتے ہیں وہ آنے کو ہیں وہ آئے تصور کو وہ بہلائیں، تصور ہم کو بہلائے
  12. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جی اپیا اب دیا لفظ شاعری
  13. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عشق کو دل میں جگہ دے اے اکبر علم سے شاعری نہیں آتی شاعری
  14. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہمارے ہاں تو جو روٹھے اُسے مناتے ہیں تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج ، حیرت ہے
  15. مومن فرحین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کبھی ملیں گے جو راستے میں تو منہ پھرا کر پلٹ پڑیں گے کہیں سنیں گے جو نام تیرا تو چپ رہیں گے نظر جھکا کے ساحر لدھیانوی منہ
  16. مومن فرحین

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    روز و شب یاد تیری، یاد تیری ، یاد فقط اب تری یاد سے ہونے لگی وحشت جاناں
  17. مومن فرحین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    روفی بھائی آپ ہمارے پیارے پیارے مریضوں کو دیکھ لیں گے ناں تو آپ کا بھی دل بس انہی میں اٹک کر رہ جائے گا ۔۔۔ رکیے بتاتی ہوں
  18. مومن فرحین

    اٹھارہویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    ہائے اللّٰہ آپی ۔۔۔۔ :beauty: شکریہ اس پیارے سے شعر کے لیے ۔۔۔
  19. مومن فرحین

    اٹھارہویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی سے مبارکباد دیں۔

    ہائے اللّٰہ کِسی نے ہمیں یاد کیا کیا ۔۔۔۔:question:
Top