ز ز زیک فروری 13، 2019 جس روز پکارے جاؤ گے نام سے اپنی ماؤں کے، اس روز انہیں بھی کہہ دینا یہ گواہی تمہاری آدھی ہے #ریحانہ-توفیق
جس روز پکارے جاؤ گے نام سے اپنی ماؤں کے، اس روز انہیں بھی کہہ دینا یہ گواہی تمہاری آدھی ہے #ریحانہ-توفیق
ز ز زیک جنوری 31، 2019 اتنے عرصے بعد آیا ہوں لیکن محفل کافی بورنگ لگی۔ آجکل تو لگتا ہے مدیران لڑیاں صحیح زمرے میں بھی منتقل نہیں کرتے
اتنے عرصے بعد آیا ہوں لیکن محفل کافی بورنگ لگی۔ آجکل تو لگتا ہے مدیران لڑیاں صحیح زمرے میں بھی منتقل نہیں کرتے
ز ز زیک ستمبر 30، 2018 یہ میری جاب نہیں کہ محفلین کو حیاتیات پڑھاؤں۔ شوق ہے تو ہزاروں کتب ہیں۔ میں نے بھی بیالوجی پاکستان میں پڑھی تھی لہذا بعد میں مطالعہ سے سیکھا
یہ میری جاب نہیں کہ محفلین کو حیاتیات پڑھاؤں۔ شوق ہے تو ہزاروں کتب ہیں۔ میں نے بھی بیالوجی پاکستان میں پڑھی تھی لہذا بعد میں مطالعہ سے سیکھا
ز ز زیک ستمبر 27، 2018 محفل پر منفی ریٹنگ سب سے زیادہ استعمال کرنے کا ریکارڈ شاید میرا ہی ہے لیکن میں کبھی انتقامی یا جوابی ریٹنگ نہیں دیتا نہ ہی رکن کو دیتا ہوں
محفل پر منفی ریٹنگ سب سے زیادہ استعمال کرنے کا ریکارڈ شاید میرا ہی ہے لیکن میں کبھی انتقامی یا جوابی ریٹنگ نہیں دیتا نہ ہی رکن کو دیتا ہوں