اردو محفل فورم

جاسم محمد
جاسم محمد
اچھی خبر ہے۔ بہتر ہے خزانہ باہر آئے بجائے مدفون رہنے کے۔ چاہے کوئی بھی لائے
زیک
زیک
بالکل فوج کانوں سے معدنیات نکالنے کا کام کرے انگریزی ادب کی کلاس میں اسلامیات پڑھائیں وزیر سوشل میڈیا ٹرول بن جائیں۔ یہی نیا پاکستان ہے
جاسم محمد
جاسم محمد
پہلے ریکودیک سے سونا، تانبا نکالنے کا کام سول حکومتوں کو سونپا گیا تھا۔ انہوں نے ایسا کام تمام کیا کہ کیس سپریم کورٹ اور وہاں سے عالمی کورٹس تک جا پہنچا۔ عالمی عدالت میں کیس ہارنے کی صورت میں اربوں ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ بہتر ہے پہلے کچھ کما لیں۔
Top