bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آج ڈھائی سال بعد آیا ہوں۔دوسال چھ ماہ بعد کون ہے جو خوش آمدید کہے گا۔
    ٰیم او ایل یعنی منسٹری آف لیبر (دبئی)سے ویزہ یا اپروول کتنے دنوں میں آ جاتی ہے کوئی جانتا ہے؟برائے مہربانی بتلادیں شکریہ۔
    bilal260
    bilal260
    جی جاسمن جی اللہ عزوجل آپ کی زبان مبارک کرے آمین جی ابھی ویزہ کی اپروول آنا باقی ہے۔
    پھر جا کر کہیں ویزہ لگے گا۔ اگر ویزہ آگیا تو ہی نوکری بھی ہو جائے گی پکے ویزے پر سیکیورٹی گارڈ دبئی جا رہا ہوں۔
    انشاء اللہ کر م ہی ہو گا ۔انشاء اللہ عزوجل۔
    جاسمن
    جاسمن
    میری دعائیں ہیں بلال کہ اللہ کریم آپ کو رزق حلال دے،اس میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے۔ زندگی کی دیگر خوشیاں بھی عنایت فرمائے۔ آسانیاں دے۔ آمین!
    bilal260
    bilal260
    آمین اللہ عزوجل آپ کی پیاری مبارک اور متبرک دعائیں سب کے حق میں قبول فرمائے اور مجھے پر بھی کرم فرمائے بہت ہت شکریہ جاسمن جی۔ آمین ٹمہ آمین۔
    مجھے سیکیورٹی گارڈ کی نوکری چاہئے یو اے ای(دبئی وغیرہ)میں کیا آپ درست بندہ بتا سکتے ہیں۔فراڈبہت ہو رہا ہے پچھلے سال میرا پچاس ہزار روپیہ گیا
    سیالکوٹ میں جاب ڈھونڈ رہا ہوں۔دعائوں کی التجاء ہے۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ اپنا خاص کرم فرمائے۔اللہ رزق حلال دے اور اس میں برکتیں بھی عطا کرے ۔آمین!
    bilal260
    bilal260
    بہت زیادہ شکریہ بہت سی نیک دعائیں آپ کے لئے بھی آمین۔
    چار ماہ ہو گئے ہیں ویزہ تو نہیں نکلا مگر امید کی بیٹری ڈائون ہو گئی ہے یا اللہ عزوجل کر دے کرم آمین انشاء اللہ تسا ں وی دعا کر دو
    چار ماہ ہو گئے ہیں ویزہ تو نہیں نکلا مگر امید کی بیٹری ڈائون ہو گئی ہے یا اللہ عزوجل کر دے کرم آمین انشاء اللہ تسا ں وی دعا کر دو
    آج سیالکوٹ میں وقفہ وقفہ سے بارش ہو گی۔
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    لاہور میں تو رات ہلکی ہلکی بارش ہوتی رہی ہے اور ابھی بادل ہیں بس۔۔ مزید بارش کی فورکاسٹ نہیں ہے
    bilal260
    bilal260
    اچھی بات ہے ڈاکٹر صاحب بہت خوشی ہوئی۔
    بڑی دن بعد حاضری ہوئی لگتا ہے جیسے کہ ایک پر امن اور پر سکون جگہ یعنی محفل میں آگیا۔الحمد للہ۔
    ونڈو 1۔8 انسٹال کی ہے صرف اس جگہ پر اردو لکھی جا رہی ہے اور اردو نہیں لکھی جا رہی کیا کیا جائے؟
    عبدالقیوم چوہدری
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    فونیٹک کی بورڈ انسٹال کیا ہے آپ نے ؟؟؟
    bilal260
    bilal260
    جی ہاں اب اردو فونیٹک کی بورڈ انسٹال کیا ہے اس کی بورڈ انگلش یا اردو میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے اردو یا انگلش لکھ سکتا ہوں (کوئی اک سیاپا) ۔
    آج سیالکوٹ میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ماشاء اللہ۔
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ماشا ء اللہ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت فرمائے سب پہ بارش کی صورت میں ۔ آمین
    bilal260
    bilal260
    آمین جی ہاں رحمت کی بارش ہوئی اور اب بھی بوندا باندی جاری ہے وقفہ وقفہ سے۔
    دوماہ کیا ڈحائی ماہ گزر گئے ابھی تک ویزہ نہیں نکلا دعائوں کی درخواست ہے سب سے؟
    ایچ اے خان
    ایچ اے خان
    آجائے گا انشاءاللہ 5 دن میں۔ خبر کرنا
    bilal260
    bilal260
    bilal260
    bilal260
    تمام دوست و احباب کا شکریہ جنہوں نے ڈھیروں دعائوں سے نوازا اور جنہوں نے دل میں دعا مانگی اور وہ بہت سے دوست جو کہ ٹائپ نہ کر سکے بہت شکریہ۔
    ابو ظبہی جانے والا ہوں دو ماہ بعد ویزہ آئے گا۔ابھی ایک ماہ تو گزر بھی گیا۔بس بی دعائوں میں یاد رکھیں بہت ضرورت ہے جناب دعائوں کی؟
    لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ I
    سیالکوٹ تو زندہ رہے گا۔(پتہ نہیں اس کا کیا مطبل ہے؟)
    محمد وارث
    محمد وارث
    مطبل تو کسی بھی سیالکوٹی کو پتا نہیں ہوگا ہاں مطلب یہ ہے کہ جب 1965ء میں سیالکوٹ پر حملہ ہوا تھا تو ناصر کاظمی نے نظم لکھی تھی یہ اسی کا ایک مصرع ہے۔ سیالکوٹ تُو زندہ رہے گا۔
    لاہور میں جاب نہیں ہوئی اب کل سیالکوٹ جا رہا ہوں فیملی کے ساتھ عید ہو گی اور جاب کی اپڈیٹ آپ کو مل ہی جائے گی انشاء اللہ عزوجل والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top