نیرنگ خیال ستمبر 21، 2012 بینک دکانیں کاریں جلاؤ۔ ٹیری جونز کو بہت نقصان ہو رہا ہے اسکا۔ وہ سوچ رہا ہے کیسے پورا کرے گا پاکستان کا یہ نقصان۔ بندر ہتھ ماچس آگئی
بینک دکانیں کاریں جلاؤ۔ ٹیری جونز کو بہت نقصان ہو رہا ہے اسکا۔ وہ سوچ رہا ہے کیسے پورا کرے گا پاکستان کا یہ نقصان۔ بندر ہتھ ماچس آگئی
نیرنگ خیال ستمبر 12، 2012 اس سے نبھے گا رشتہ سود و زیاں بھی کیا بھلا.... میں ہوں بلا کا بد حساب اسکو حساب چاہیئے
نیرنگ خیال ستمبر 10، 2012 ایسا کرتے ہیں الٹ دیتے ہیں زنبیل حیات۔۔۔ اور پھر اس میں کوئی کام کا پل ڈھونڈتے ہیں
نیرنگ خیال ستمبر 1، 2012 جب بارش چہرہ دھو ڈالے اور اشک بھی بوندیں لگتے ہوں۔۔۔ تو ایسے موقعے مت کھونا اور چپکے چپکے رو لینا