الف نظامی آج بوقت 5:51 صبح اِس خجالت سے کہ شبّیرؑ کو پانی نہ ملا ساری دُنیا میں لیے پھرتا ہے دریا، پانی پاؤں رکھّے گا زمیں پر نہ کبھی میرا غبار کُوئے شبّیرؑ میں آخر ہے اِسے جا ” پانی “ ( نصیر الدین نصیر )
اِس خجالت سے کہ شبّیرؑ کو پانی نہ ملا ساری دُنیا میں لیے پھرتا ہے دریا، پانی پاؤں رکھّے گا زمیں پر نہ کبھی میرا غبار کُوئے شبّیرؑ میں آخر ہے اِسے جا ” پانی “ ( نصیر الدین نصیر )