اردو محفل فورم

La Alma
La Alma
جہاں تک مجھے یاد ہے کسی حتمی تاریخ کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ صرف یہی بتایا گیا تھا کہ محفل کی سالگرہ آخری سالگرہ ہو گی۔
یہ 30 جون اور یکم جولائی کی درمیانی شب ، شاید محفلینز کی اپنی اختراع ہے۔ :)
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
ہاں درست فرمایا La Alma جی یہ محفلین ہیں ہی بدعتی۔۔
یاز
یاز
تو پھر کیا پس ثابت ہوا؟
عرفان سعید
عرفان سعید
رج کے غزلیں پوسٹ کریں!
یاز
یاز
یعنی پہلے رج کے کھانا کھائیں، اور پھر متغزل ہوں؟
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
ثابت یہی ہوا کہ میں دس دن کے لئے حق یا حسین پر ہوں، باقی سب محفلین بدعتی ثابت ہو چُکے تو صرف نبیل و زیک بھائی ہی بچے صراطِ مستقیم والے۔
اے خان
اے خان
میں تو اسٹیبلیشمنٹ کی طرح نیوٹرل تھا
م
مریم افتخار
جن تین کو آپ نے بچایا ہے، انہی کی لنکا محفلین ڈھا چکے ہیں۔ یعنی پھر کوئی صراط مستقیم پر نہ رہا؟
م
مریم افتخار
میں تو ایک عرصے سے نیوٹرل ہونے کو گناہ سمجھتی آئی ہوں اے خان بھائی۔ میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں؟
Top