اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
اب سچ مچ کچھ ہوا تو بیک اپ تو موجود ہے
:)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
وہ بھی ملٹی میڈیا والا۔ :)
یاز
یاز
کیمرہ کہاں ہے، جس کو دیکھ کر ہاتھ ہلانا ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
سب محفلین اب ڈسکورڈ کی جانب دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلائیں۔۔۔ لیکن ۔۔۔مسکرانا:) شرط ہے ۔
یاز
یاز
دانت پیسنے کو جملے میں استعمال کرنے کی اجازت ہے کیا؟
م
مریم افتخار
یاز آپ کچھ دن جملے بازی سے باز رہیں۔
فہد اشرف
فہد اشرف
وہ یہ پوچھنا تھا کہ اب بھی فعال رہنا ہے یا ۔۔۔
لاريب اخلاص
Top